Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“list”

Showing 11–20 of 101

11.

blister

noun

Meanings

  1. 1

    چیالا ۔ پھپھولا ۔ پھولا ۔ آبلہ

  2. 2

    مرہم جس سے چھالا پڑ جائے ۔ اُپاڑ

    • small blister

      تپخالہ

12.

blister

verb active

آبلہ، چھالا یا پھولا ڈالنا

Phrases & examples

  1. Whose sole name blisters our tongue. (Shakespeare)

    زباں جلتی ہے اس کا نام لیتے

14.

calisthenics

noun

زنانی کسرت

15.

capitalist

noun

پونجی والا ۔ سرمایہ دار ۔ مہاجن ۔ ساہوکار ۔ کوٹھی وال ۔ سیٹھ

16.

civil

adjective

Meanings

  1. 1

    pertaining to a city or state

    شہری ۔ ملکی

  2. 2

    intestine

    بھیتری ۔اندرونی ۔ آپس کی ۔ باہمی ۔ خانگی

    • civil war

      خانہ جنگی

  3. 3

    not wild

    انتظامی ۔ ملکی ۔ محکومانہ

    • civil liberty

      محکومانہ آزادی

    • civil death

      دیس نکالا ۔ عدالت کی پناہ سے باہر

  4. 4

    not military

    مالی ۔ ملکی

  5. 5

    not criminal

    دیوانی

    • civil law

      قانونی دیوانی

  6. 6

    polite

    خلیق ۔ بااخلاق ۔ شریف ۔ اشراف ۔ سوشیل ۔ ست جن

    • civil administration

      ملکی انتظام ۔ انتظام ملکی

    • civil court

      عدالت دیوانی ۔ دیوانی

    • civil employment

      مالی یا ملکی کام

    • civil engineering

      پل یا عمارت بنانے کا ہنر یا علم

    • civil list

      ملکی نوکروں کی فہرست

    • civil power

      سرکاری حکومت ۔ سرکار ۔ حکام۔ اختیار حکومت

    • civil remedy or suit

      نالش دیوانی

    • civil service

      افسران متحد

    • civl year

      مہاجنی برس

17.

conversationalist

noun

خوش کلام ۔ خوش تقریر ۔ خوش گپ ۔ خوش بیان

18.

credent

adjective

معتقد۔ معتمد۔ مستند۔ خوش اعتقاد

Phrases & examples

  1. Then weigh what loss your honour may sustain

  2. If with too credent ear you list his songs.

  3. (Shakespeare, 'Hamlet' i. 3)

    لگے داغ عزت میں، سوچو ذری پھسل اُس کی باتوں پہ گر جاؤ گی F.C.

19.

cyclist

noun

سائیکل سوار۔ سائیکل باز

20.

engage

verb active

Meanings

  1. 1

    to put under pledge

    اینچ لینا۔ اپنے اوپر لینا۔ انگیجنا۔ ذمے لینا۔ قرار و مدار کرنا۔ قول و قرار کرنا۔ شرط کرنا۔ تعہد کرنا۔ معاہدہ کرنا۔ ذمے وار ہونا۔ مرہون ہونا۔ باندھنا

  2. 2

    enlist

    نوکر رکھنا۔ بھرتی کرنا

  3. 3

    gain over

    لگانا۔ کھینچنا۔ جیتنا۔ قبضے میں لانا۔ اپنی طرف کھینچنا۔ موہنا۔ فریفتہ یا مفتون کرنا

  4. 4

    occupy

    لگانا۔ مشغول کرنا۔ مصروف کرنا۔ کر لینا۔ روک لینا

  5. 5

    encounter

    لڑنا بھڑنا۔ لڑائی کرنا۔ جنگ کرنا۔ مقابلہ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books