Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“list”

Showing 61–70 of 101

61.

nationalist

noun

قوم پرست۔ قوم پرور۔ وطن دوست

62.

nationalist

noun

خیال پرست۔ تخیل پرست

63.

naturalist

noun

Meanings

  1. 1

    عالم طبیعیات

  2. 2

    منکر۔ دہریہ۔ فطرت پرست

64.

naturalistic

adjective

فطرت یا دہریت سے متعلق۔ فطرت پسندی کا۔ تاریخ طبیعی کے متعلق

65.

noctambulist

noun

وہ آدمی جو خواب میں پھرتا پھرے۔ خواب خرام

66.

nominalist

noun

فرقہٴ حکما جن کا یہ قول ہے کہ اسمائے جنس و نوع مظہر نفس شے نہیں ہیں، بلکہ صرف نام ہیں۔ اسمیت پسند۔ اسمی

67.

novelist

noun

قصہ نویس۔ فسانہ نویس۔ کہانی بنانے والا۔ ناول نویس۔ ناول نگار

68.

occidentalist

noun

تہذیب یورپ کا پیرو۔ مغرب پرست۔ مغرب پسند

69.

oculist

noun

آنکھوں کا علاج کرنے والا۔ ستیا۔ کحال۔ چشمہ بنانے والا۔ ماہر امراض چشم۔ معالج چشم

70.

orientalist

noun

مشرق کی طرف کا رہنے والا۔ زبان مشرقی کا ماہر۔ ماہر شرقیات۔ مشتشرق۔ خاور شناس

Looking for classic Urdu literature? Read the books