leaven
verb active
Meanings
- 1
excite germentation in
خمیر اٹھانا
A little leaven leaveneth the whole lump. (Prov.)
ایک مچھلی سارے جل کو گندہ کر دیتی ہے۔ (مثل)
- 2
imbue
آلودہ کرنا۔ بگاڑنا۔ اپنا سا کرنا۔ (کسی چیز میں سرایت کرکے اس کی ماہیت بدل دینا۔ معتدل کرنا۔ امتزاج کرنا۔ سمونا
