Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“lo”

Showing 1081–1090 of 2,442

1081.

expand

verb active

Meanings

  1. 1

    open

    پھیلانا۔ کھول دینا۔ پھلانا۔ بچھانا۔ پسارنا۔ بکسانا

    • A flower expands its leaves.

      پھول اپنی پتی کو پھیلاتا ہے

  2. 2

    enlarge

    بڑھانا۔ چوڑانا۔ فراخ کرنا۔ کشادہ کرنا

    • Heat expands all bodies.

      حرارت تمام جسموں کو بڑھاتی ہے

1082.

expect

verb active

Meanings

  1. 1

    wait for

    راہ یا باٹ دیکھنا۔ باٹ نہارنا یا جوہنا۔ چشم براہ ہونا۔ انتظار کرنا۔ منتظر ہونا۔ امید رکھنا

    • He is expected today.

      اس کے آج آنے کی امید ہے

  2. 2

    look forward to

    چاہنا۔ توقع کرنا۔ امید یا آس رکھنا

    • The wife that expects to have a good name

    • Is always at home as if she were lame. (Prov.)

      بیوی جو چاہتی ہے ملے مجھ کو نام و ننگ رہتی ہے بیٹھی گھر میں گویا پیر میں ہے لنگ

    • Gather thistles expect prickels. (Prov.)

      بوئے پیڑ ببول کے تو آم کہاں سے کھائے (مثل)

1084.

explode

verb active

Meanings

  1. 1

    بھک سے اڑا دینا۔ اڑانا

  2. 2

    to bring into disrepute

    بدنام کرنا۔ رسوا کرنا۔ مردود یا متروک کرنا۔ ناپسند کرنا

1085.

exploit

noun

بڑا کا۔ کار عظیم۔ مہم۔ بہادری کا کام۔ مردانہ کام۔ بھاری کام۔ بیرتائی کے کام

1086.

exploit

verb

کام لینا۔ کام میںلانا۔ کام نکالنا۔ ناجائز طور پر فائدہ اٹھانا۔ استحصال کرنا

1087.

exploitation

noun

فائدہ یا نفع اٹھانا۔ استحصال

1088.

exploration

noun

کھوج۔ جستجو۔ تجسس۔ تلاش۔ تحقیق۔ ڈھونڈ۔ ڈھونڈ ڈھانڈ

1089.

explore

verb active

کھوجنا۔ دیکھنا بھالنا۔ جستجو کرنا۔ تجسس کرنا۔ تلاش کرنا۔ حال دریافت کرنا۔ تحقیق کرنا۔ چھان مارنا۔ ڈھنوڈ یا ٹٹول مارنا۔ ڈھونڈ بھال کرنا

1090.

explorer

noun

کھوجنے والا۔ ڈھونڈویا۔ جاسوس۔ تلاش کرنے والا۔ متلاشی۔ کھوجی۔ جوئندہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books