Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“lo”

Showing 1181–1190 of 2,442

1181.

flock-paper

noun

چھیٹیں،‌ابری وغیرہ جو دیوار پر چپکاتے ہیں

1182.

floe

noun

سمندر میں بہتا ہوا برف کا ٹکڑا یا ڈالا۔ برف کا بہتا ڈلا

1184.

flood

noun

Meanings

  1. 1

    a great flow of water

    طغیانی۔ باڑھ۔ طوفان۔ غرقابی۔ سیلاب۔ جل مئی

  2. 2

    the flowing in of the tide

    چڑھاؤ۔ جوار۔ مد

  3. 3

    a great quantity

    ریز۔ رو۔ کثرت۔ ریل۔ پیل۔ افراط

  4. 4

    a great body or stream of any fluid substance

    دریا۔ ندی۔ نالا۔ رو

  5. 5

    menses

    کثرت حیض

1185.

flood

verb active

ڈوبنا۔ بوڑنا۔ چڑھنا۔ طوفان آنا۔ غرق کرنا

1186.

flood-gate

noun

بند کا پھاٹک۔ بانگی۔ پانی کا راستہ یا نکاس

1187.

flooding

noun

استحاضہ۔ نفاس۔ پرواہ۔ پیرا

1188.

flood-mark

noun

چڑھاؤ یا باڑھ کی نشانی۔ نشان مد۔ جوار چنھ۔ سیلاب کے خطرے کا نشان

1189.

floor

verb active

Meanings

  1. 1

    furnish with a floor

    تہ،‌فرش یا سطح بنانا

  2. 2

    lay level with a floor

    دے مارنا۔ قائل کرنا۔ مات کرنا۔ بند کرنا۔ ہرانا۔ شکست دینا

  3. 3

    finish

    ختم کرنا۔ طاق یا چھپر پر رکھنا

1190.

floor

noun

Meanings

  1. 1

    in any building

    زمین۔ تہ زمین۔ سطح۔ فرش

  2. 2

    a storey

    منزل۔ درجہ۔ کھن

  3. 3

    a platform

    چبوترا۔ چونترا۔ پٹڑی

Looking for classic Urdu literature? Read the books