Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“lo”

Showing 131–140 of 2,442

131.

looseness

noun

Meanings

  1. 1

    the state

    کشادگی۔ ڈھیلاپن

  2. 2

    irregularity

    بےقاعدگی۔ گمراہی۔ بدچلنی۔ بدپرہیزی۔ بدکاری

  3. 3

    diarrhoea

    جریان شکم۔ اسہال۔ دست۔ پیٹ کا چلنا

    • Taking cold moveth looseness.

      سردی سے دست آنے لگتے ہیں

    • to have a looseness

      پیٹ چلنا یا چھٹنا

132.

lop

verb active

Meanings

  1. 1

    cut off

    کترنا۔ کاٹ ڈالنا۔ چھانٹنا۔ قلم کرنا

  2. 2

    let fall

    گرانا۔ نیچے کو ڈالنا۔ جھکانا

133.

lop

verb neutor

ڈھیلا لٹکنا۔ ٹھالی پھرنا۔ آوارہ گردی کرنا۔ بےڈھنگے طریقے سے بیٹھنا یا کھڑا ہونا۔ چھلانگیں بھرنا

134.

lop

noun

کترن۔ چھانٹن۔ قلم

135.

lope

verb neutor

لمبے لمبے قدم رکھنا

136.

loppern

noun

چھانٹنے یا قلم کرنے والا۔ تراشندہ

137.

lop-sided

adjective

جس کا ایک رخ دوسرے سے چھوٹا یا نیچا ہو۔ ناہموار۔ بےتوازن

138.

loquacious

adjective

Meanings

  1. 1

    talkative

    گپی۔ باتونی۔ فضول گو۔ زیادہ گو

  2. 2

    noisy

    کلے دراز۔ بولنے والا۔ آواز دینے والا

139.

loquacity

noun

بکواس۔ فضول گوئی۔ بک بک ۔ زیادہ گوئی

140.

lord

verb neutor

حکومت کرنا۔ حکم چلانا۔ خاوندی کرنا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books