interlocation
noun
بیچ بیچ میں رکھنا
Dictionary results for
Showing 1521–1530 of 2,442
noun
بیچ بیچ میں رکھنا
verb
ایک دوسرے میں پھنسنا یا اٹکنا۔ ایک دوسرے کے ساتھ مقفل کرنا یا ہو جانا
noun
dialogue
بات چیت۔ گفتگو
(Law)
حکم درمیانی
noun
one who speaks in dialogue
گفتگو کرنے والا۔ سوال و جواب میں تقریر کرنے والا
(Scots Law)
فیصلہ یا حکم درمیانی
adjective
consisting of dialogue
سوال و جواب میں
(Law)
درمیانی حکم
interlocutory order
حکم درمیانی
verbnoun
ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا
noun
بیجا دخل دینے والا۔ دست اندازی کرنے والا۔ ناحق کسی کام میں ہاتھ ڈالنے والا۔ دخل در معقولات کرنے والا۔ غیر مجاز تاجر۔ خدائی فوجدار
noun
plot
سازش۔ فریب۔ دغا۔ آنٹ سانٹ۔ ساز باز
of a play
بندش۔ الجھیڑا۔ پیچ
love
اٹ سٹ۔ دوستی۔ آشنائی۔ پوشیدہ تعلق
verbnoun
form a plot
سازش کرنا۔ فریب کرنا۔ بندش کرنا۔ دغا کرنا۔ ساز باز کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ پوشیدہ اثر سے کام لینا
آشنائی، دوستی یا اٹ سٹ کرنا
راغب کرنا۔ مشتاق بنا دینا۔ مسحور کرنا۔ حیرت زدہ کر دینا
verb active
send in
داخل کرنا۔ بھیجنا
allow to enter
اندر جانے دینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books