Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“lo”

Showing 2331–2340 of 2,442

2331.

underdevelop

verb active

تصویر اچھی طرح نہ دھونا

2333.

underplot

noun

Meanings

  1. 1

    ماتحتی نقل یا بندش

  2. 2

    سازش۔ خفیہ منصوبہ

  3. 3

    ضمنی قصہ۔ ناول کا ضمنی پلاٹ

2334.

undeveloped

adjective

بے نشوونما۔ بےترقی یافتہ

2335.

undo

verb active

Meanings

  1. 1

    کیا ان کیا کرنا۔ تردید کرنا۔ نیست و نابود کرنا۔ ختم کرنا

  2. 2

    loose

    کھول ڈالنا۔ بگاڑ ڈالنا۔ ادھیڑنا

  3. 3

    غریب،‌کنگال یا مفلس کرنا۔ خراب و خستہ کرنا

  4. 4

    ruin

    ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ ناس کرنا۔ تباہ کرنا

2336.

unemployed

adjective

بے شغل۔ بے کار۔ خالی۔ معطل۔ بے روزگار۔ خانہ نشین

2337.

unexplored

adjective

نامعلوم۔ غیر دریافت

2338.

unifloroas

adjective

ایک پھولا

2339.

universal

adjective

Meanings

  1. 1

    unlimited

    عالم گیر۔ بالعموم۔ عام۔ آفاقی

  2. 2

    whole

    کل۔ سمپورن۔ جملہ۔ سرب مئے۔ تمام

  3. 3

    (Logic)

    کلی

    • universal church

      عام کلیسا

    • universal dial

      گھڑی جو ہر جگہ وقت بتا سکے

    • universal preposition

      قضیہ۔ کلیہ

    • universal truth

      عالمگیر سچائی۔ آفاقی صداقت

2340.

unload

verb active

بوجھ اتارنا۔ خالی کرنا۔ ہلکا کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books