compensate
verb
مجرے دینا ۔ بدلہ دینا ۔ کسر نکالنا ۔ عوض دینا ۔ برابر ہونا
Phrases & examples
What can compensate for the loss of humour. (Crabbs)
آبرو کا مول نہیں
Dictionary results for
Showing 731–740 of 2,442
verb
مجرے دینا ۔ بدلہ دینا ۔ کسر نکالنا ۔ عوض دینا ۔ برابر ہونا
What can compensate for the loss of humour. (Crabbs)
آبرو کا مول نہیں
noun
adequacy
کفایت ۔ بس ۔ غنیمت
legal capacity or fitness
ادھکار ۔ اختیار ۔ جواز
competence of a witness
جواز شہادت
(of fortune)
فراغت ۔ آسودہ حالی ۔ آسودگی ۔ خوش حالی ۔ آرام ۔ فارغ البالی
Reason's whole pleasure, all the joys of sense
health, peace, and competence. - Lie in three words (Pope) بدن کا تمام عیش و دل کی خوشی ہیں صحت، قناعت و آسودگی
Superfluity comes sooner by white hairs, but competency lives longer. (Shakespeare, 'Merchant of Venice', i.2)
بہتات جلدی بڈھی ہوجاتی ہے، فراغت بہت دن ٹھہرتی ہے (بہت نو دن، تھوڑا سو دن) (Abundance for nine days, a little for a hundred.)
adjective
adequate
بس ۔ کافی ۔ بہت ۔ وافی
qualified
لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ مستعد
having legal power
صاحب اختیار ۔ مختار ۔ قادر ۔ سامرتھی ۔ مجاز
rightfully belonging
اُچت ۔ روا ۔ مباح ۔ جائز ۔ واجب
It is not competent to the plaintiff to object.
مدعی کو عذر کرنے کا اختیار نہیں ہے
competent authority
حاکم ذی اختیار ۔ با اختیار یا مجاز
competent understanding
صحیح اور درست عقل ۔ پکی سمجھ
is competent
اختیا ر پہنچتا ہے ۔ اس قابل یا لائق ہے ۔ مجاز ہے
is not competent
اختیار نہیں ہے ۔ مجاز نہیں ہے
noun
ہم سر ۔ ہم چشم ۔ ہوڑیا ۔ رقیب
competitors for a prize
انعام میں ہم سری کرنے والے
And cannot brook competitors in love. (Shakespeare)
عشق میں رقیب دشمن
verb active
lament
دکھ رونا ۔ دُکھڑا یا بتھا کہنا ۔ جھینکنا ۔ رونا ۔ نالہ کرنا
O loss of sight, of thee I most complain. (Milton)
بصارت، میں روتا ہوں تجھ کو بہت
to inform against
اُلاہنا دینا ۔ شکوہ کرنا ۔ گلہ کرنا ۔ شکایت کرنا ۔ نالش کرنا
noun
lamentation
دکھڑا ۔ نالہ
ailment
روگ ۔ دکھ ۔ بیماری ۔ پیڑا ۔ کھید ۔ مرض
charge
اُلاہنا ۔ گلہ ۔ شکایت ۔ نالش ۔ عرضی نالش ۔ عرضی دعویٰ ۔ دعویٰ ۔ علت
ground of complaint
وجہ نالش ۔ جائے عذر ۔ مقام شکایت
lodge a complaint
نالش کرنا ۔ عرضی لگانا ۔ مقدمہ دائر کرنا
to hear complaints
نالشیں سننا ۔ عرضیا ں لینا ۔ فریاد سننا
noun
colour
رنگ ۔ روپ ۔ برن
Men judge by the complexion of the sky.
The state and inclination of the day. (Shakespeare) آدمی بس دیکھ کر اک آسماں کے رنگ کو جانچتے ہیں اس سے پھر وہ ساے دن کے ڈھنگ کو F.C.
temperament
سبھاؤ ۔ پرِکرِت ۔ خصلت ۔ مزاج ۔ طبیعت
noun
act
چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی
She never told her love!
But let concealment, like a worm i' the bud, Feed on her damask cheek. (Shakespeare, 'Twelfth Night', II. 4) نہ لائی زبان پر محبت کا نام چھپا گھن رہا جیسے گل میںمدام گیا چر وہ اس کا رخ لالہ فام F.C.
hiding place
چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی
(Law)
اخفا
concealment of birth
جاپا چھپاؤ ۔ اخفائے تولّد
concealment of birth by the mother
اخفائے تولد از طرف مادر ۔ ماں کی اور سے جاپا چھپانا
concealment of crime
اخفائے جرم ۔ کھوٹ چھپاؤ
concealment of marriage
اخفائے ازدواج ۔ بیاہ چھپاؤ
wilful concealment
اخفائے بالقصد یا بالارادہ ۔ جان کر چھپانا
wilful concealment of heinous offences
اخفائے عمداً جرائم سنگین ۔ جان کر بھاری اپرادھوں کو چھپانا
noun
سیپیوں کا حال پڑھنے والا ۔ سنکھ بدیارتھی
noun
سیپیوں کا علم ۔ سنکھ بدّیا
Looking for classic Urdu literature? Read the books