connubial
adjective
جورو اور خصم کا ۔ میاں بیوی کا ۔ متعلق بہ شوہر و زوجہ
Phrases & examples
connubial love
جورو خصم کی پریت
Dictionary results for
Showing 751–760 of 2,442
adjective
جورو اور خصم کا ۔ میاں بیوی کا ۔ متعلق بہ شوہر و زوجہ
connubial love
جورو خصم کی پریت
verb active
preserve
بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
prepare with sugar
مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا
conserve flowers
گل قند ڈالنا
verbnoun
be consistent with
ملنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا
subsist
ہونا ۔ رہنا ۔ شامل ہونا ۔ مشتمل ہونا
Health consists with temperance alone. (Pope)
تندرستی اعتدال ہی میں ہے
consist in
ہونا
Tolerane consists in suffering all things which hurt no body.
جن باتوں سے کسی کو مضرت نہ پہنچے، ان کو ہونے دینا بردباری ہے
consist of
بننا ۔ ہونا ۔ مرکب ہونا ۔ تیار ہونا ۔ شامل ہونا
adjective
made compact
سخت ۔ منجمد
united
جڑا یا ملا ہوا ۔ مجموعہ
(Bot.)
موٹا ۔ بھرا ۔ دل دار
consolidated salary or allowance
مشاہرہ بالمقطع
noun
plot
سازش ۔ گشٹی
concurrence
ایکا ۔ اتفاق
engage in a conspiracy
سازش کرنا ۔ بُرے مشورے میں شریک ہونا ۔ گُشٹی کرنا
verbnoun
plot
بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا
join
میل کرنا ۔ اتفاق کرنا
adjective
fixed
سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت
constant in adversity
مصیبت میں ثابت قدم
The world's scene of changes, and to be Constant in nature, were inconstancy. (Cowley)
ہے عالم کا نقشہ پُر از انقلاب یہاں رہنا ثابت قدم ہے خلاف F.C.
determined
ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ
faithful
وفادار ۔ نمک حلال
a constant lover
وفادار عاشق
continuous
پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال
Constant dropping wears the stone. (Prov.)
روز کے ٹپکے سے پتھر بھی گھس جاتا ہے
noun
سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ ادھیڑبُن ۔ تصور ۔ تامل
Contemplation is keeping the idea which is brought into the mind for some time actually in view. (Locke)
جو خیال دل میں آوے، اس کو کچھ دیر تک پیش نظر رکھنے کا نام تصور ہے In contemplation of created things, By steps we may ascend to God. (Milton) غور کرنے ہی سے مخلوقات کو رفتہ رفتہ پہنچتے ہیں ذات کو F.C.
to have in contemplation
بچارنا ۔ دھیان میں ہونا ۔جی میںہونا
adjective
بچاریا ۔ دھیانی ۔ فکرمند ۔ متفکر ۔ متخیلہ
Fixt and contemplative their looks
Still turning over natures books. (Sir J. Denham) فکر طاری ہے اُن کی صورت پہ غور کرتے ہیں صفحہ قدرت پہ F.C.
My life hath been rather contemplative than active. (Bacon)
میری عمر کام کاج کی نسبت سوچ فکر میں زیادہ کٹی
the contemplative faculty
قوت متخیلہ ۔ بچار بل
noun
(Logic)
مسلسل ۔ جاری رہنے والا
The statement 'Rome remains to this day' includes, at least, two propositions, viz. Rome was, and Rome is. (Watts)
اس بیان میں کہ روم آج تک ہے، کم از کم دو قضیئے شامل ہیں، یعنی رَوم تھا اور روم ہے
(Gram.)
رابطہ ۔ عطف
Looking for classic Urdu literature? Read the books