blockade
noun
گھیرا ۔ ناکے بندی ۔ قلعہ بندی ۔ محاصرہ ۔ انحصار
Dictionary results for
Showing 21–30 of 102
noun
گھیرا ۔ ناکے بندی ۔ قلعہ بندی ۔ محاصرہ ۔ انحصار
verb active
گھیرنا ۔ آگا باندھنا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ ناکے بندی، انحصار یا محاصرہ کرنا
noun
اُلّو ۔ کاٹ کے اُلو ۔ گدھا ۔ سَٹھ ۔ بچھیا کا باوا ۔ موڑھ ۔ مورکھ ۔ کھل ۔ کندہٴ ناتراش ۔ بے وقوف ۔ احمق ۔ کودن
noun
ڈبل یا موٹا ٹین
p.adjective
confined
بندھا ہوا ۔ پابند ۔ پابستہ ۔ مقید ۔ مجبور ۔ ناچار
They that are bound must obey. (Prov.)
نوکر کو عذر کیا؟ (مثل) (Can a servant object)
bound hand and foot
ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے
destined for
جانے والا ۔ جانے کو ۔ روانہ ہونے والا
bounden
فرض ۔ واجب ۔ لازم
as in duty bound
جیسا کہ فرض ہے
We are bound to be honest, not to be rich. (Prov.)
رہے ایمان، جائے سب کچھ (Remain but integrity, perish all beside.)
(in comp.)
بستہ ۔ جوڑ
bounden duty
فرض عین
bound (as a book)
بندھی ہوئی ۔ مجلد ۔ شیرازہ بند
bound for a place
جانے والا ۔ جانے کو ۔ روانہ ہونے والا
Where are you bound?
آپ کہاں جانے والے ہیں؟
bound in wedlock
منعقدِ نکاح ۔ بندھے ہوئے
bound together
عہد و پیمان میں بندھے ہوئے ۔ آپس میں عہد و پیمان ہے
is bound
ضرور، واجب، اوش یا لازم ہے
is bound by law to do
قانوناً کرنا واجب ہے
is bound to pay
واجب الادا ہے
homeward bound (a ship)
ولایت جانے والا جہاز
overstep or exceed bounds
حد سے گزرنا ۔ تجاوز کرنا ۔ پاؤں باہر نکالنا
noun
بیل ۔ بلد
bullock cart or train
بیل گاڑی ۔ کرانچی
bullock driver
بلدیا ۔ بلدی ۔ بیل وان ۔ گاڑی وان
noun
گاؤ دیدہ
noun
قصائی کا کُندہ
noun
گاڑی ۔ چھکڑا
The best cart may overthrow (Prov.)
اچھی گاڑی بھی اُلٹ جاتی ہے
The cart before the horse. (Prov.)
گھوڑے کے آگے گاڑی ۔ (گھوڑے کی دم میں لگام)
cart rut
گاڑی کی لیک ۔لیک
a bullock cart
بیل گاڑی
dog cart
ٹم ٹم
verbnoun
lay hold of
پکڑنا ۔ گہنا
the lock catches
تالی نہیں لگتی
be contagious
اُڑ کے لگنا ۔ لگنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books