syllogism
noun
قضیہ۔ شکل منطقی۔ قیاس منطقی۔
Dictionary results for
Showing 251–260 of 284
noun
قضیہ۔ شکل منطقی۔ قیاس منطقی۔
noun
منطقی قضیے کا۔ قیاسی۔
adverb
بطور قضیہٴ منطقی۔ قیاساً۔
noun
آمیزش۔ ملاوٹ۔ ترکیب۔ امتزاج۔
(Logic)
ادراک جز الیٰ کل۔ ترکیب۔
In synthesis we ascend from particular cases to general ones; in analysis we descend from general cases to paticulars. (Davies)
ترکیب میں عام سے خاص کی طرف اور تجزیے میں خاص سے عام کی طرف بحث ہوتی ہے۔
(Chem.)
کن جوڑ۔
(Surg.)
جوڑنا۔
adjective
جس میں کسی لفظ کی تکرار ہو۔ مکرر
noun
جو ایک معنی کو مکرر بیان کرے
verb
ایک معنی کو مکرر بیان کرنا
noun
تکرار لفظ۔ تکرار معنی
noun
a limit
حد۔ احاطہ۔ انت۔ اوڑ
any limited time
مدت معینہ۔ مقررہ وقت۔ میعاد۔ عرصہ۔ زمانہ
(Universities)
ایام تعلیم۔ میقات
(Geom.)
انتہا
(Law)
ایام دورہ۔ ایام جلسہٴ عدالت
(Logic)
طرف۔ مبتدایا خبر
اصطلاح۔ روزمرہ۔ فقرہ۔ لفظ
بات۔ سخن۔ شرط۔ پیرایہٴ بیان
(Alg.)
مقدار۔ رقم
(pl.) (Med.)
ایام۔ پھول۔ ایا حیض
(pl.) (Law)
شرط۔ قرار۔ وعدہ
terms of an equation
اطراف مساوات
terms of lease
ٹھیکے کی میعاد
to be on good terms
دوست بنا رہنا۔ دوستی رکھنا۔ میل ملاپ رکھنا
bring to terms
صلح کرانا۔ ملانا
come to terms
راضی ہونا۔ عہد و پیمان کرنا
expiration of term
انقضائے میعاد
for a term
کسی کال، مدت یا وقت کے لیے
make terms
عہد و پیمان کرنا۔ بچن ہارنا
technical term
اصطلاح۔ فنی اصطلاح
unexpired term
باقی ایام
noun
اصطلاحات۔ کسی علم یا فن کی اصطلاحات۔ مصطلحات
Looking for classic Urdu literature? Read the books