crural
adjective
Meanings
- 1
belonging to the leg
ٹانگ کے متعلق۔ ٹانگ کا
the crural muscles
ٹانگ کے پٹھے
- 2
shaped like a leg or root
جڑ یا ٹانگ کی شکل کا۔ لتیا
Dictionary results for
Showing 51–60 of 156
adjective
belonging to the leg
ٹانگ کے متعلق۔ ٹانگ کا
the crural muscles
ٹانگ کے پٹھے
shaped like a leg or root
جڑ یا ٹانگ کی شکل کا۔ لتیا
noun
ککڑی۔ کھیرا۔ خیار
How cucumbers along the surface creep
With crooked bodies and with bellies deep. (Dryden)
کھیرے پھیلےہیںکیسے کھیتوں میں بانکے جسموں میں، موٹے پیٹوں میں F.C.
noun
جورو کے طعنے سہنا۔ بیوی کی نصیحت۔ خانگی نصیحت۔ خلوتی تعلیم۔ جورو کی سیکھ
A curtain-lecture is worth all the sermons in the world for teaching the virtues of patience and long suffering. (W. Irving)
صبر و تحمل کی خصلتیں سکھانے کے لیے، جورو کی سیکھ دنیا کی ساری نصیحتوں سے بڑھ کر ہے
noun
usage
برتاؤ۔ محاورہ۔ استعمال۔ ریت۔ قاعدہ۔ ضابطہ۔ معمول
fashion
چال۔چلن۔ ڈھنگ۔ طور۔ طریق۔ ریت۔ رسم۔ دستور۔ رویہ۔ روش۔ سرشتہ
Custom is the guide of the ignorant. (Prov.)
رواج جاہوں کا ہادی ہے
Custom differeth from use as the cause from the effect. (Raleigh)
ریت اور چال میں اتنا بل ہے، جتنا سبب اور مسبب میں
habitual buying of goods
گاہکی۔ خریداری۔ معمولی لین دین
to give a shop keeper one's custom
کسی دکاندار سے خرید کیا کرنا
(Law) long-established practice
ریت۔ رسم۔ رواج
the law of custom
پرانی ریت یا رسم بدرجہ قانون
custom of the country
دیس آچار۔ دیسا چال۔ رسم ملک
noun
gash
چیرا۔ چرکہ۔ زخم۔ کٹاؤ
Desperate cuts must have desperate cures. (Prov.)
گہرے گھاؤ کا گہرا علاج
division
کاٹ۔ قتلا۔ ٹکڑا۔ چھانٹ۔ پارچہ۔ کرچ
channel
کاٹ۔ کٹاؤ۔ نالہ۔ دھار۔ دھارا۔ نہر
engraving
کھدی ہوئی تصویر۔ نقاشی۔ کندہ تصویر
a wood cut
لکڑی پر کھدی ہوئی تصویر
(in cards)
کاٹ۔ تراش
Whose cut is it?
کس کی تراش کی باری ہے
shape
بیونت۔ تراش۔ قطع
a beard of formal cut
مقطع ڈاڑھی
cut and long tail
لنڈا اور دم دار۔ چھوٹی بڑی پونچھ والے۔ اعلی ادنیٰ۔ امیر فقیر۔ امیر غریب۔ چھوٹے بڑے۔ شریف و وضیع
a short cut
سیدھا راستہ
to give a cut
ہاتھ لگانا۔ ہاتھ مارنا۔ زخم دینا
to go by the shortest cut
سیدھا جانا
noun
ایک قسم کا کیڑا، جس کا بدن چھوٹا اور ٹانگیں بڑی ہوتی ہیں۔ اونٹ۔ پانی کا کیڑا۔ لم ٹنگو کیڑا
a long-legged person
لم ٹنگو۔ لم ڈھیک
noun
step
درجہ۔ سیڑھی۔ انس
gradation
پدوی۔ پایہ۔ رتبہ۔ منزلت۔ پد۔ درجہ
to get a degree
فضیلت کا درجہ پانا۔ پگڑی بندھنائی
station
منصب۔ رتبہ۔ مرتبہ۔ قدر۔ عہدہ
(of a university)
فضیلت کا خطاب یا پگڑی۔ ڈگری
(Geneal.)
نسب۔ نسل۔ پیڑھی۔ پشت
(Geom.)
دائرہ کا تین سو ساٹھواں حصہ۔ درجہ۔ انس
(Alg.)
چڑھاؤ۔ قوت۔ طاقت
measure
قدر۔ مقدار۔ پرمان۔ اندازہ
extent
حد۔ درجہ۔ نوبت
class or sort
قسم۔ بھانت۔ جات۔ طرح۔ بھاؤ۔ پرکار
origin
اصل۔ مول۔ ذات۔ اصلیت
by degrees
رفتہ رفتہ۔ درجہ بدرجہ۔ آہستہ آہستہ۔ چلتے چلتے۔ ہولے ہولے۔ قدرے قدرے۔ بتدریج۔ ٹھٹک ٹھٹک کر
degree of latitude
ارض بلد کا درجہ
degree of longitude
طول بلد کا درجہ
in some degree
کچھ ایک۔ تھوڑا سا۔ قدرے
to a degree
ایک حد تک۔ یہاں تک
to such a degree
اس رتبے کو۔ یہاں تک۔ اس درجے کو
to this degree
اس قدر۔ یہاں تک کہ
to what degree
کہاں تک۔ کس قدر۔ کس درجے تک
verb active
keep back
باز رکھنا۔ اٹکا رکھنا۔ نہ دینا۔ داب رکھنا
What detained you so long?
تم کیوں اتنی دیر تک رکے رہے
hold in custody
بند کرنا۔ قید رکھنا۔ بٹھا رکھنا۔ حراست میں رکھنا۔ تحویل میں رکھنا۔ نظر بند کرنا
hold, restrain
پکڑ رکھنا۔ روکنا۔ روک رکھنا۔ ٹھیرانا۔ تھامنا۔ تھامے رکھنا
detain a suspected person
نظر بند رکھنا۔ حراست میں رکھنا۔ چوکی پہرے یا حوالات میں رکھنا
detained in court needlessly
زیر بار کرنا
noun
the principal meal of the day
رات کا کھانا۔ رسوئی۔ روٹی۔ بیالو۔ ڈنر۔ عشائیہ
an entertainment
جونار۔ جیمن وار۔ دعوت۔ ضیافت
Dinner cannot be long where dainties want.
جہاں اچھے کھانے کم ہوتے ہیں، وہاں کھانے میں دیر نہیں لگتی
dinner party
ساتھ کھانے والوں کی جماعت۔ پنگت
dinner servant
کھانا کھلانے کا نوکر۔ خدمت گار
dinner time
کھانے کا وقت
serve out the dinner
میز پر کھانا لگانا۔ کھانا چننا۔ خاصہ لگانا۔ رسوئی پروسنا
to go without dinner
کھانا نصیب نہ ہونا۔ فاقہ کرنا۔ بھوکا رہنا۔ کڑاکا کھینچنا
noun
a trench
عادت یا بان نہ ڈالنا۔ عادی نہ ہونا
any long narrow receptacle of water
نالی۔ نالا۔ موری
Looking for classic Urdu literature? Read the books