Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“lop”

Showing 41–50 of 72

41.

interlope

verbnoun

ہاتھ ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ مخل ہونا۔ بلا اجازت تجارت کرنا۔ دخل دینا۔ زبردستی کا شریک بننا۔ خواہ مخواہ دخل دینا

42.

interloper

noun

بیجا دخل دینے والا۔ دست اندازی کرنے والا۔ ناحق کسی کام میں ہاتھ ڈالنے والا۔ دخل در معقولات کرنے والا۔ غیر مجاز تاجر۔ خدائی فوجدار

43.

involve

verb active

Meanings

  1. 1

    roll up

    لپیٹنا۔ تہ کرنا

  2. 2

    envelope

    ڈھانکنا۔ چھپانا۔ پوشیدہ کرنا۔ موندنا

  3. 3

    entangle

    پھنسانا۔ مبتلا کرنا۔ گرفتار کرنا۔ لپیٹ لینا۔ الجھانا

  4. 4

    comprise, contain

    رکھنا۔ متضمن ہونا۔ شامل کرنا

  5. 5

    imply

    معنی رکھنا۔ لازم آنا۔ شامل حال ہونا۔ درکار ہونا

  6. 6

    overwhelm

    غالب آنا۔ دبانا۔ لپیٹنا۔ پریشان کرنا۔ شش و پنج میں ڈالنا۔ الجھانا

Show 3 more
  1. 7

    catch, conjoin

    پکڑنا۔ ملانا۔ لے لینا

  2. 8

    mingle confusedly

    گھال میل کرنا۔ ملانا۔ درہم برہم کرنا

  3. 9

    (Math.)

    صعود نکالنا۔ چڑھانا

44.

neuter

noun

Meanings

  1. 1

    see neutral

  2. 2

    an animal which at its full development has no organs of generation

    وہ جانور جس کی نر اور مادہ کی علامت نہ ہو۔ خصی جانور

  3. 3

    (Bot.)

    درخت جس میں آلہ پیدا کرنے کا نہ ہو

45.

nyctalopy

noun

وہ بیماری جس میں تیز روشنی اچھی نہ لگے۔ رتوندا۔ شب کوری۔ دنوندا

46.

orlop

noun

جہاز کے نیچے کی چھت

47.

over-develop

verb active

بے حد بڑھانا، بڑھنا۔ فلم وغیرہ کو کیمیائی مسالوں سے زائد از ضرورت دھونا

48.

parallelopipied

noun

مجسم۔ متوازی السطح

49.

philopena

noun

ڈنڈ، تاوان یا جرمانہ جو فراموش جیسے کھیل میںدینا پڑتا ہے

50.

phyllopod

noun

چپٹے پاؤں والا جانور۔ برگ پا

Looking for classic Urdu literature? Read the books