implore
verb active
بنتی کرنا۔ مانگنا۔ چاہنا۔ عجز، آرزو، التماس، التجا یا منت و سماجت کرنا
Dictionary results for
Showing 11–17 of 17
verb active
بنتی کرنا۔ مانگنا۔ چاہنا۔ عجز، آرزو، التماس، التجا یا منت و سماجت کرنا
noun
نظام گل۔ پھولداری۔ بہار۔ اٹھان
adjective
پھولدار۔ پر بہار
adjective
having the property of healing
صحت آور۔ شفابخش
As some times even poisions turn medicinal.
کبھی زہر بھی دوا ہو کے لگتا ہے
pertaining medicine
دوا دارو کا۔ طبی۔ (ادویاتی)
Learned he was in medicinal lore.
علم ادویات میں خوب ماہر تھا
verb active
inquire after
پوچھنا۔ دریافت کرنا
examine
امتحان کرنا۔ سلائی ڈال کے دیکھنا
Serach not a wound too deep, lest thou make a new one.
زخم میں اتنی گہری سلائی مت ڈالو کہ نیا گھاؤ ہوجائے
search one's house
خانہ تلاشی لینا
search one's person
جھاڑا یا تلاشی لینا
search out
ڈونڈ بھال کرنا۔ پتہ لگانا۔ سراغلگانا۔ کھوج لگانا یا نکالنا۔ (جستجو کرنا۔ تفتیش کرنا)
noun
سینے والی عورت۔ درزن۔ مغلانی
adjective
نامعلوم۔ غیر دریافت
Looking for classic Urdu literature? Read the books