Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“loss”

Showing 1–10 of 47

1.

loss

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    نقصان ۔ ضرر۔ خسارہ۔ ٹوٹا۔ گھاٹا

  2. 2

    the state

    چھیج۔ موت۔ نقصان۔ بربادی۔ تباہی۔ ہلاکت

  3. 3

    that which is lost

    نقصان ۔ گھٹی۔ کمی

  4. 4

    (Mil.)

    نقصان۔ مجروح۔ مقتول آدمی۔ مال مفروتہ

  5. 5

    (at play)

    ہار۔ خلال۔ مات

  6. 6

    doubt

    وسوسہ۔ حیرانی۔ دبدھا

    • to bear a loss, make up a loss

      ٹوٹا بھرنا۔

    • be at a loss

      حیران ہونا۔ دبدھا میں ہونا

2.

abide

nounverb

Meanings

  1. 1

    stay

    ٹھہرنا ۔ ٹکنا ۔ ڈیرا کرنا ۔ اترنا ۔ قیام کرنا

  2. 2

    remain

    رہنا ۔ بنا رہنا ۔ جاری رہنا

  3. 3

    dwell

    بسنا ۔ آباد ہونا ۔ بودوباش کرنا ۔ سکونت کرنا

    • abide by

      پابند رہنا ۔ برقرار رہنا ۔ قائم رہنا ۔ مضبوط رہنا ۔ پکا رہنا

    • abide by a promise

      بچن پورا کرنا ۔ وعدہ پورا کرنا۔ اقرار پورا کرنا ۔ ایفائے وعدہ کرنا

    • abide by one's word

      بات پر پکا رہنا ۔ بچن پورا کرنا ۔ اپنے قول پر ثابت رہنا ۔ اپنی بات سے نہ ہٹنا

    • abide loss

      ٹوٹا یا گھاٹا اٹھانا ۔ ٹوٹا سہنا

    • made to abide loss

      ٹوٹا سہنا پڑا ۔ گھاٹا اٹھانا پڑا

3.

bloom

noun

Meanings

  1. 1

    blossom

    پھول ۔ کلی ۔ گل

  2. 2

    rosy colour

    گلابی رنگ ۔ پھول گلابی ۔ گال کی سرخی

  3. 3

    flush

    لالی ۔ سرخی

  4. 4

    prime of life

    جوبن ۔ بہار اُمنڈتا جوبن ۔ گدراہٹ ۔ چڑھتی جوانی ۔ نوجوانی ۔ جوانی ۔ شباب ۔ نوخیزی ۔ آغاز جوانی ۔ عالم شباب

    • bloom of youth

      جوانی کی بہار

4.

bloom

verbnoun

Meanings

  1. 1

    yield blossoms

    کھلنا ۔ پھولنا ۔ پھول آنا یا لگنا ۔ بکسنا ۔ شگفتہ ہونا

  2. 2

    flourish

    بہار آنا ۔ جوبن اُمگنا یا چڑھنا ۔ شباب میں ہونا ۔ نوجوان ہونا

5.

blossom

verbnoun

Meanings

  1. 1

    کھلنا ۔ پھولنا ۔ بہار پر آنا ۔ پھول آنا ۔ مول یا بور آنا ۔ شگفتہ ہونا

  2. 2

    flourish

    پھلنا ۔ پھولنا ۔ سرسبز ہونا

6.

blossom

noun

پھول ۔ کلی ۔ پشپ ۔ گل ۔ غنچہ ۔ شگوفہ

Phrases & examples

  1. blossom (of mangoes)

    مول ۔ مور ۔ بور

7.

colossal

adjective

بڑے قد کا ۔ دیو کا دیو ۔ دیو ہیکل

8.

colossus

noun

بڑی بھاری مورت ۔ دیو سا

9.

compensate

verb

مجرے دینا ۔ بدلہ دینا ۔ کسر نکالنا ۔ عوض دینا ۔ برابر ہونا

Phrases & examples

  1. What can compensate for the loss of humour. (Crabbs)

    آبرو کا مول نہیں

10.

complain

verb active

Meanings

  1. 1

    lament

    دکھ رونا ۔ دُکھڑا یا بتھا کہنا ۔ جھینکنا ۔ رونا ۔ نالہ کرنا

    • O loss of sight, of thee I most complain. (Milton)

      بصارت، میں روتا ہوں تجھ کو بہت

  2. 2

    to inform against

    اُلاہنا دینا ۔ شکوہ کرنا ۔ گلہ کرنا ۔ شکایت کرنا ۔ نالش کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books