lost
adjective
Meanings
- 1
not to be found
کھویا ہوا۔ گم کردہ
- 2
forfeited
ہارا ہوا
- 3
parted with
گیا گزرا
- 4
wasted
ضائع کیا ہوا۔ برباد کیا ہوا۔ اڑایا ہوا
Lost time is never found again. (Prov.)
گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں (مثل)
- 5
راہ بھولا ہوا۔ بھٹکتا ہوا۔ گمراہ۔ حیران
- 6
ruined
برباد۔ فوت شدہ۔ ضائع۔ تلف۷۔
insensible
بےخبر۔ بےاثر
lost to all sense of honour
عزت کا ذرا خیال نہیں
Show 1 moreShow fewer
- 8
not visible
غائب ۔ گم شدہ۔ الوپ
