cloven
passive participle
Meanings
- 1
چرا ہوا ۔ پھٹا ہوا
cloven foot
کُھری ۔ کھر
cloven footed
کھری دار ۔ پھٹا کر
to show the cloven foot
کھوٹ یا بدنیتی ظاہر کرنا ۔ اپنی ذات جتانا
- 2
(Met.)
کھوٹ ۔ خبث ۔ بدمعاشی ۔ شرارت
Dictionary results for
Showing 51–60 of 132
passive participle
چرا ہوا ۔ پھٹا ہوا
cloven foot
کُھری ۔ کھر
cloven footed
کھری دار ۔ پھٹا کر
to show the cloven foot
کھوٹ یا بدنیتی ظاہر کرنا ۔ اپنی ذات جتانا
(Met.)
کھوٹ ۔ خبث ۔ بدمعاشی ۔ شرارت
noun
تپتیا گھاس ۔ طرفیل
go from clover to rye-grass
گیہوں کی چھوڑ کر جو کی کھانا ۔ مالیدہ یا گری چھوارے چھوڑ کر بُھس کھانا
to live in clover
پانچوں انگلیاں گھی میں ہونا ۔ آنند میں رہنا ۔ اللّے تللّے کرنا
adjective
کسا ہوا ۔ ٹھوس ۔ پُرکار ۔ گف ۔ گاڑھا ۔ پیوستہ ۔ چست ۔ متین
a compact body of men
آدمیوں کا جتھا
The lunatic, the lover, and the poet
Are of imagination all compact. (Shakespeare) ہیں شاعر و عاشق و دیوانے جو سراسر تصور مجسم ہیں وہ F.C.
noun
body of men
گروہ ۔ جتھا ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ جماعت
fellowship
سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت
bad company
بری صحبت
He is good company.
وہ اچھا ساتھ ہے
A crowd is not company, and faces are but a gallery of pictures, where there is no love. (Bacon)
بھیڑ سے کچھ سبھا نہیں بنتی اور بنا پریت آدمیوں کے منہ مٹی کی سی مورتیں دکھائی دیتے ہیں
corporation
ساجھی ۔ شرکا ۔ جماعت
assembly
سبھا۔ مجلس ۔ جلسہ
(of infantry)
سو سپاہیوںکی ٹولی
company's paper
کمپنی کا کاغذ یا پرمیشری نوٹ
a company of danching girls
طائفہ ۔ منڈلی
bear company
ساتھ جانا ۔ سنگ جانا ۔ ساتھی ہونا ۔ ہم راہ ہونا یا جانا ۔ ساتھ لگنا
keep company
ساتھ یا سنگ رہنا ۔ ساتھ لگا رہنا ۔ سنگت یا صحبت رکھنا
keep company with a woman
آشنائی کرنا
a chartered company
جماعت سند یافتہ
registered company
رجسٹری شدہ کمپنی
unregistered company
جماعت بلا سند
verb active
encircle
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا
We the globe can compass soon
Swifter than the wandering moon. (Shakespeare) کریں اس شتابی سے طےکُرے کو کہ دیکھ اُس کو ماہ رواں مات ہو F.C.
obtain
پراپت کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ بس یا قبضے میں لانا
In every work regard the writer's end
Since none can compass more than they intend. (Pope) ہر فعل میں کاتب کے تو معنی کو تو پہچان پاتے ہیں اُسے وہی جو دیتے ہیں ذرا دھیان F.C.
If I can check my erring love, I will;
If not to compass her, I'll use my skill. (Shakespeare) ہوسکا تو روکوں گا میں عشق کج رفتار کو ورنہ کر کچھ چال ایسی لاؤں ڈھب میں یار کو
beleaguer
گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
intend
ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دل میں ٹھالنا
to compass the death of the king
بادشاہ کو مار ڈالنے کی تدبیر کرنا
compass about
چاروں طرف سے گھیرنا ۔ چوگھیرا ڈالنا
The shady trees cover him with their shadow;
the willows of the brook compass him about. (Job. xi. 22) پیڑ گھن کے ہیں اس پہ چھائے ہوئے گِرد دریا کے جھاؤ آئے ہوئے F.C.
noun
ہم سر ۔ ہم چشم ۔ ہوڑیا ۔ رقیب
competitors for a prize
انعام میں ہم سری کرنے والے
And cannot brook competitors in love. (Shakespeare)
عشق میں رقیب دشمن
noun
act
چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی
She never told her love!
But let concealment, like a worm i' the bud, Feed on her damask cheek. (Shakespeare, 'Twelfth Night', II. 4) نہ لائی زبان پر محبت کا نام چھپا گھن رہا جیسے گل میںمدام گیا چر وہ اس کا رخ لالہ فام F.C.
hiding place
چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی
(Law)
اخفا
concealment of birth
جاپا چھپاؤ ۔ اخفائے تولّد
concealment of birth by the mother
اخفائے تولد از طرف مادر ۔ ماں کی اور سے جاپا چھپانا
concealment of crime
اخفائے جرم ۔ کھوٹ چھپاؤ
concealment of marriage
اخفائے ازدواج ۔ بیاہ چھپاؤ
wilful concealment
اخفائے بالقصد یا بالارادہ ۔ جان کر چھپانا
wilful concealment of heinous offences
اخفائے عمداً جرائم سنگین ۔ جان کر بھاری اپرادھوں کو چھپانا
noun
راز دار ۔ ہم راز ۔ بھیدیا ۔ محرم ۔ دم ساز ۔ ہمدم ۔ محرم کار ۔ پردہ دار
You love me for no other end
Than to become my confidant, and friend. (Dryden) مجھے اس غرض سے تو کرتا ہے پیار کہ ہو جائے تو میرا ہم راز و یار F.C.
adjective
جورو اور خصم کا ۔ میاں بیوی کا ۔ متعلق بہ شوہر و زوجہ
connubial love
جورو خصم کی پریت
adjective
fixed
سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت
constant in adversity
مصیبت میں ثابت قدم
The world's scene of changes, and to be Constant in nature, were inconstancy. (Cowley)
ہے عالم کا نقشہ پُر از انقلاب یہاں رہنا ثابت قدم ہے خلاف F.C.
determined
ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ
faithful
وفادار ۔ نمک حلال
a constant lover
وفادار عاشق
continuous
پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال
Constant dropping wears the stone. (Prov.)
روز کے ٹپکے سے پتھر بھی گھس جاتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books