pillow
noun
Meanings
- 1
a cushion
تکیہ۔ بالش۔ گیندوا
Sloth finds the down pillow hard.
کاہل کو مخمل کے تکیے بھی سخت لگتے ہیں
- 2
(Mech.)
ٹیکن
- 3
بھراؤ۔ حشو
Dictionary results for
Showing 321–330 of 444
noun
a cushion
تکیہ۔ بالش۔ گیندوا
Sloth finds the down pillow hard.
کاہل کو مخمل کے تکیے بھی سخت لگتے ہیں
(Mech.)
ٹیکن
بھراؤ۔ حشو
verb active
تکیہ لگانا یا کرنا
noun
تکیے کا غلاف
verb active
indent
غار ڈالنا۔ گڑھا کرنا۔ پچکنا
mark with little hollows
داغدار کرنا۔ داغی کرنا۔ دندانے ڈالنا
provoke to combat
مقابلہ کرانا۔ جھڑپانا۔ بھڑانا
noun
charity, gift
وظیفہ۔ روزینہ۔ رتیبہ۔ بھتا۔ پیٹیا
any small allowance
چبینا۔ خوردنی۔ ٹکڑا
noun
fellow-feeling
درد مندی۔ ہمدردی۔ رحم۔ درد۔ ترس۔ دل سوزی۔ رقت۔ شفقت
cause of grief
باعث غم۔ سبب الم۔ غم۔ افسوس۔ تاسف
it is to pity
افسوس ہے۔ حیف ہے
noun
آڑی۔ ہم جولی۔ یار۔ لنگوٹیا یار۔ بچپن کا ساتھی۔ گوئیاں
noun
ہل۔ قلبہ۔ نانگل
tillage
قلبہ رانی۔ تردد۔ کاشت۔ جوت
an instrument
گولچی
جلد سازوں کا ورق کاٹنے کا چھرا۔ کتاب تراش۔ حاشیہ تراش
دب اکبر۔ بنات النعش
verb active
turn up the ground
ہل چلانا۔ جوتنا۔ باہنا۔ دھرتی پھاڑنا۔ قلبہ رانی کرنا
Plough or not plough, you must pay your rent. (Prov.)
جوتو یا نہ جوتو لگان دینا پڑے گا
furrow
چیرنا۔ پھاڑنا
lay waste
ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ اکھاڑنا۔ تباہ یا برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ بیخکنی کرنا
کاغذ کاٹنا یا تراشنا
plough in
بیج ڈالنے کے بعد ہل چلانا
plough on the back
پرزے اڑانا
plough through
محنت مشقت سے آگے بڑھنا
plough up a field
کھیت میں ہل چلانا۔ کھیت جتوانا
plough up or out
کھود کر نکال دینا۔ پھینکنا
plough with one's heifer
بیوی کی معرفت معاملہ کرنا
verb neutor
ہل جوتنا۔ ہل چلانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books