Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“mac”

Showing 31–40 of 139

31.

brook

verb active

برداشت کرنا ۔ سہنا ۔ اُٹھانا ۔ جھیلنا ۔ انگیجنا

Phrases & examples

  1. Shall we who could not brook one lord crouch to the wicked ten? (Macaulay)

    جن سے نہ اُٹھے ایک کی بات وہ کب سہویں دس کی لات (Shall they who could not brook a word endure the kicks of ten?)

32.

celebrated

adjective

نامی ۔ نامور ۔ نامدار ۔ مشہور ۔ معروف ۔ سرنام ۔ پرسدھ ۔ پرتشٹھت ۔ نامی گرامی

Phrases & examples

  1. He was celebrated for the politeness of his manners. (Macaulay)

    وہ خوش خلق مشہور تھا

33.

compact

noun

شرط ۔ بچن ۔ ہوڑ ۔ عہد ۔ قول ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان

Phrases & examples

  1. Wedlock is described as the indissoluble compact. (Macaulay)

    عقد نکاح کو ایک بہت مستحکم عہد بتلاتے ہیں

34.

compassion

noun

دیا ۔ ترس ۔ رحم ۔ درد مندی

Phrases & examples

  1. He had compassion on him.

    اُس نے اُس پر ترس کھایا

  2. Womanly ingenuity set to work by womanly compassion. (Macaulay)

    تِریا ترس نے تریا چلتر کو کام میں لگایا

35.

complex

adjective

Meanings

  1. 1

    مرکب ۔ سنجُکت

  2. 2

    الجھا ۔ پیچیدہ ۔ تہ بہ تہ پیچ در پیچ

    • English laws in India grow more complex every day, and that is the bane of justice.

      ہندوستان میں انگریزی قانون روز بروز پیچیدہ ہوتے جاتے ہیں اور یہی انصاف کے حق میں زہرہے

    • complex machine

      بہت سے پرزوں والی کل ۔ پیچ در پیچ یا گورکھ دھندے کی کل

36.

confound

verb active

Meanings

  1. 1

    mingle

    ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا

  2. 2

    dismay

    ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا

    • The tinkers were generally vagrants and pilferers, and were often confounded with the gipsies. (Macaulay)

      پنجیرے عموماً بدمعاش اور اٹھائی گیرے تھے اور اکثر ان میں اور کنجروں میں فرق نہ تھا

  3. 3

    ruin

    ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا

37.

contraction

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    سکیڑ ۔ اینٹھن ۔ سمیٹ ۔ جکڑاؤ ۔ انقباض

  2. 2

    the state

    مروڑ ۔ جکڑاؤ ۔ پیچ و تاب

    • Oil of vitriol will throw the stomach into involuntary contractions. (Arbuthnot)

      نیلے تھوتھے کے تیل سے معدہ اپنے آپ اینٹھنے لگتا ہے

  3. 3

    spasm

    اکڑ ۔ کمیڑا ۔ اینٹھن ۔ تشنج

  4. 4

    (Math.)

    اختصار ۔ سنکشیپ

  5. 5

    (Gram.)

    حذف ۔ ترخیم ۔ اختصار

    • contraction and expansion

      کھلنا مُندنا ۔ لُپ لُپاہٹ ۔ رتق وفتق

38.

contumacious

adjective

گستاخ ۔ بے ادب ۔ متمرد ۔ نافرمان ۔ سرکش ۔ گردن کش ۔ شوہ پشت ۔ ڈھیٹھ ۔ ضدی ۔ ہٹی ۔ ہٹیلا

Phrases & examples

  1. contumacious refusal to pay

    شرارت کے ساتھ نادہندگی ۔ روپیہ نہ دینے کے واسطے جھگڑنا ۔ ادا کرنے میں ڈھٹائی کے ساتھ انکار کرنا

39.

contumaciousness, contumacy

noun

گستاخی ۔ بے ادبی ۔ تمرد ۔ سرکشی ۔ گردن کشی ۔ شورہ پشتی ۔ نافرمانی ۔ ڈھٹائی ۔ ضد ۔ ہٹ

40.

convoy

noun

Meanings

  1. 1

    protection

    رکشا ۔ حفاظت ۔ بچاؤ ۔ نگہبانی ۔ حراست

    • to obtain the convoy of a man of war (Macaulay)

      جنگی جہاز کی حفاظت حاصل کرنا

  2. 2

    armed force, transport

    سامان جنگ اور رسدلے جانے والا جہاز یا بیڑا

  3. 3

    سپاہ ۔ محافظ ۔ حراست

Looking for classic Urdu literature? Read the books