machine
noun
Meanings
- 1
پرزہ۔ گل۔ آلہٴ ثقیل۔ جنتر۔ (مشین)
- 2
(in a poem)
صنعت۔ بندش۔ بناوٹ۔ انتظام
Dictionary results for
Showing 1–10 of 24
noun
پرزہ۔ گل۔ آلہٴ ثقیل۔ جنتر۔ (مشین)
(in a poem)
صنعت۔ بندش۔ بناوٹ۔ انتظام
noun
کل وغیرہ۔ آلات۔ آلات جرثقیل۔ کل پرزے۔ جنتر۔ (مشینری)
وہ دیوتا جن کا برنن چھند میں کیا جائے
noun
بری ہوا نکاس (کان وغیرہ میں)
adjective
مرکب ۔ سنجُکت
الجھا ۔ پیچیدہ ۔ تہ بہ تہ پیچ در پیچ
English laws in India grow more complex every day, and that is the bane of justice.
ہندوستان میں انگریزی قانون روز بروز پیچیدہ ہوتے جاتے ہیں اور یہی انصاف کے حق میں زہرہے
complex machine
بہت سے پرزوں والی کل ۔ پیچ در پیچ یا گورکھ دھندے کی کل
noun
(Ornith.)
سارس۔ کُلنگ۔ لگلگ۔ کونج۔ کڑکڑا۔ گھونگلا۔ قراقُل۔ لق لق
a machine
دمکلا۔ منجنیق۔ ٹھیکا۔ ڈنڈا
noun
manager
منتظم۔ منصرم۔ مہتمم۔ مدارالمہام۔ ناظم۔ نگران۔ ڈائرکٹر
Director of Public Instructions
منتظم سرشتہٴ تعلیم
one of a body of persons
مختار کار۔ کار پرداز۔ کارکن۔ سربراہ کار۔ کرتا دھرتا
Directors of the East India Company
مشرقی ہندوستان کی کمپنی کے کارکن
(Surg.) a part of a machine
کل کا ایک حصہ جس سے حرکت پیدا ہوتی ہے
one who fans
پنکھا جھلنے والا۔ پنکھے والا
machine
چھاج۔ دھونکنی۔ انگریزی کل دار پنکھا
verb active
clear of seeds by a machine
لوٹنا۔ بنولے نکالنا
catch in a trap
پھندے میں پھنسانا۔ جال میں پکڑنا
noun
a machine or instrument
کل
a trap
پھندا۔ دام۔ جال۔ ٹھیکی
noun
a machine for elevating goods
اسباب چڑھانے کی کل
the act of raising
چڑھائی۔ چڑھاؤ
(Naut.)
مستول کی بلندی
Looking for classic Urdu literature? Read the books