animadversion
noun
ملامت ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ سرزنش ۔ عبرت دہی۔ تنبیہ ۔ چشم نمائی
Dictionary results for
Showing 21–30 of 99
noun
ملامت ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ سرزنش ۔ عبرت دہی۔ تنبیہ ۔ چشم نمائی
nounverb
ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔ تنبیہہ کرنا
noun
جنگی جہازوں کا بیڑا
noun
لالچ ۔لوبھ ۔ طمع ۔ حرص
Avarice never made any man rich. (Prov.)
نہیں کوئی لالچ سے ہوتا دھنی
noun
تھیلا ۔ تھیلی ۔ بورا ۔ پلہ ۔ کیسہ
(in shooting)
کھلتہ
He made a good bag.
اچھا شکار مارا
bag of musk
نافہ ۔ مرگ نابھ
a bag of clothes
جامدانی ۔ بقچہ
a waterman's bag
پکھال ۔ مشک
bullock bag
گون ۔ گون ۔ لاد
saddle bag
خرجی ۔ شلیتا ۔ بوغ بند
noun
contract
بات چیت ۔ معاملہ ۔ بچن ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان
a cheap lot
اچھا سودا ۔ اوت ۔ کفایت ۔ فائدہ
On a good bargain think twice.
سستا سودا سوچ کے لو ۔ سستی بھیڑ کی ٹانگ اُٹھا اُٹھا کر دیکھتے ہیں (مثل)
bargain made
سودا بن گیا یا پٹ گیا ۔ بات ٹھہرگئی ۔ معاملہ پورا ہوا
a bad bargain
ٹوٹا ۔ خسارہ ۔ کسر
a good bargain
سستا ۔ ارزاں
He got a good bargain.
اچھا سودا بنا ۔ سستا یا اوت سے ملا ۔ مندا ہاتھ لگا
into the bargain
روکن یا لبھاؤ میں ۔ مفت میں
make the best of a bad bargain
گلے پڑے کا نبھانا سودا ۔ گلے پڑی، بجائے سدھ (مثل)
The drum hung from your neck you play on must.
private bargain
گھریلو لین دین ۔ خرید فروختِ خانگی ۔ قراردادِ باہمی
strike a bargain
چکا لینا ۔ چکتا کرنا ۔ پکا معاملہ کرنا
the bargain is off
سودا نہیں بنا، نہیں پَٹا یا اُچٹ گیا
to conclude a bargain
معاملہ پکانا یا پکا کرنا ۔ سودا چکانا
adjective
made of bones
ہڈی دار ۔ بڑ یا ہڈی کا ۔ استخوانی
having large bones
بڑ ہڈا ۔ چوڑی ہڈی کا
noun
a burning stick
لُکٹی ۔ لکٹیا ۔ جلتی ہوئی لکڑی
a mark made by a hot iron
داغ ۔ چھاپ ۔ گل
trade mark
سوداگروں کا نشان
stigma
داغ ۔ کلنک کا ٹیکا ۔ کلونس ۔ بٹا ۔ دھبا
sword
کھانڈا ۔ کھڑگ ۔ تلوار ۔ کرچ
adjective
made of brass
برنجی ۔ پیتل کا ۔ پیتلی
(brazen-faced) impudent
بے حیا ۔ بے شرم ۔ نلجا
the brazen age
دوا پر جگ ۔ دواپر
noun
اینٹ ۔ خشت
You cannot make bricks without straw.
ایندھن بنا اینٹ نہیں بن سکتی
a brick in his hat
دماغ کو چڑھ رہی ہے
(slang)
نیک ۔ یار باش ۔ یاروں کا یار
an old brick
پرانا یار
brick-clay
چکنی مٹی
burnt brick
پکی اینٹ
kiln brick
پجاوے کی اینٹ
large brick
گُمّا
made of bricks, brick-built
اینٹوں کا ۔ خشتی ۔ پکا
unburnt brick
کچی اینٹ
Looking for classic Urdu literature? Read the books