mainprise
verb active
حاضر ضامنی لینا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 79
verb active
حاضر ضامنی لینا
noun
سب سے بڑا بادبان یا پال
noun
بڑا بھروسا یا سہارا
verb active
uphold
برقرار رکھنا۔ بحال رکھنا۔ قائم رکھنا۔ تھامنا۔ سنبھالنا
keep possession of
قبضہ رکھنا۔ قابو میں رکھنا۔ پاس رکھنا۔ (قابض رہنا)
continue
چلتا یا ُاپستھت رکھنا۔ جاری یا معین رکھنا۔ رواں رکھنا۔ (قائم رکھنا۔ کرتے رہنا)
bear the expense of
خرچ اٹھانا۔ خرچ دینا۔ صرف کرنا۔ سربراہی کرنا۔ (کفالت کرنا۔ خبرگیری کرنا۔ پرورش کرنا)
affirm
کہنا۔ بیان کرنا۔ ثابت کرنا
support
پشتی کرنا۔ تائید کرنا۔ رکشا کرنا۔ حمایت کرنا۔ تقویت کرنا۔ سہارا دینا۔ آڑی ہونا۔ سنبھالنا
support with food
پرورش کرنا۔ پالنا۔ پوسنا۔ نان نفقہ دینا۔ روٹی کپڑا دینا۔ خبرگیری کرنا۔ پالن کرنا
maintain the register
رجسٹر رکھنا
adjective
حفاظت پذیر۔ محفوظ۔ قابل حمایت۔ قائم کرنے کے لائق۔ رکشا جوگ۔ (قابل تائید۔ قیام پذیر)
noun
مقدمے کا پیروکار بلا غرض۔ روپے سے مدد کرنے والا۔ حامی۔ مددگار۔
noun
sustenance
پرورش۔ پرت پال۔ سہارا۔ غور وپرداخت۔ محافظت ۔ حمایت۔ خبرگیری۔ پالن (حفاظت)
that which maintains or supports
نان و نفقہ۔ روٹی کپڑا۔ خوروپوش۔ قوت۔ کھانا کپڑا۔ آجیوکا۔ (ضروریات زندگی)
(Crim. Law)
بلا غرض مقدمے کی پیروی سے۔ پیرویٴ مقدمہ ۔ (کسی فریق مقدمہ کی ناجائز امداد)
آڑ ڈنڈا۔ بڑے پال کا ڈنڈا
nounverb
stay
ٹھہرنا ۔ ٹکنا ۔ ڈیرا کرنا ۔ اترنا ۔ قیام کرنا
remain
رہنا ۔ بنا رہنا ۔ جاری رہنا
dwell
بسنا ۔ آباد ہونا ۔ بودوباش کرنا ۔ سکونت کرنا
abide by
پابند رہنا ۔ برقرار رہنا ۔ قائم رہنا ۔ مضبوط رہنا ۔ پکا رہنا
abide by a promise
بچن پورا کرنا ۔ وعدہ پورا کرنا۔ اقرار پورا کرنا ۔ ایفائے وعدہ کرنا
abide by one's word
بات پر پکا رہنا ۔ بچن پورا کرنا ۔ اپنے قول پر ثابت رہنا ۔ اپنی بات سے نہ ہٹنا
abide loss
ٹوٹا یا گھاٹا اٹھانا ۔ ٹوٹا سہنا
made to abide loss
ٹوٹا سہنا پڑا ۔ گھاٹا اٹھانا پڑا
adverb
بے تحاشا ۔ بشدت ۔ زور سے
Looking for classic Urdu literature? Read the books