jack
nounverb active
جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔
Meanings
- 1
a paltry fellow
تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی
- 2
an instrument
موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش
- 3
(of a kitchen)
سیخ
- 4
a wedge
پھانا ۔ میخ
- 5
for sawing wood on
لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن
- 6
a cost of mail
زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ
Show 7 moreShow fewer
- 7
a pitcher
کپا
- 8
a male
نر
- 9
(Mech.)
بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک
- 10
(Ich.)
مچھلی کا بچہ
- 11
(Music)
مضراب
- 12
(Naut.)
جھنڈا۔ نشان۔ علم
- 13
(Ornith.)
کلغی دار کبوتر
jack in the box
قابلہ
jack in office
مغرور عامل
jack of all trades
ہربابی۔ جان پانڈے۔ چودہ بدیا ندھان ۔ ہرفن مولا
jack out of doors
نگھرا۔بےگھر۔ خانہ بدوش
jack with a lantern
شیطانی آگ۔ چھلاوا۔ شہابہ۔ اگیا بیتال۔ راچھس اگنی
