unbiassed
adjective
بے طرفدار۔ بلا جانبدار۔ بے غرض۔ اپکش۔ بے تعصب
Phrases & examples
Where's the man who counsel can bestow
Unbiassed or by favour or by spite?
بے رعایت کون دیتا ہے صلاح بغض و الفت کون کرتا نہیں نگاہ F.C.
Dictionary results for
Showing 771–780 of 825
adjective
بے طرفدار۔ بلا جانبدار۔ بے غرض۔ اپکش۔ بے تعصب
Where's the man who counsel can bestow
Unbiassed or by favour or by spite?
بے رعایت کون دیتا ہے صلاح بغض و الفت کون کرتا نہیں نگاہ F.C.
adjective
بھلے مانسوں کی طرح نہیں
adverb
رذالوں کی طرح
adjective
غیر انسانی۔ غیر بشری۔ خلاف انسانیت۔ بے درد۔ سنگ دل
adjective
منہ زور۔ بد لگام۔ بے قابو۔ سرکش
adjective
زنانہ۔ مردانہ
عالی منصبی سے بعید۔ کمینہ۔ غیر بشری۔ غیر انسانی
adjective
بے ادب۔ بے سلیقہ۔ بد اخلاق۔ غیر مہذب۔ بے تمیز۔ ناشائستہ
noun
بد وضعی۔ بے ادبی۔ بد خلقی۔ بدخوئی۔ ناتراشیدگی۔ بیہودگی
adverb
بد خلقی سے۔ بے ادبی سے۔ غیر مہذب۔ ناشائستہ۔ بد تہذیب
adjective
غیر رومانوی۔ رومان سے خالی۔ تخیل کے زور اور جذبات کے زور سے خالی۔ تخیل و جذبات سے کورا۔ خشک۔ بے ذوق
Looking for classic Urdu literature? Read the books