drawing
noun
Meanings
- 1
the act
نقاشی۔ فن مصوری۔ چتر کاری
- 2
delineation
نقشہ۔ تصویر۔ چترام۔ خاکہ۔ نقش و نگار
drawing board n.
نقشہ کھینچنے کا تختہ۔ تختہٴ نقشہ کشی۔ ڈرائنگ بورڈ
drawing box n.
نقشہ کھینچنے کے اوزاروں کا صندوقچہ۔ ڈرائنگ بکس
drawing master n.
نقشہ کشی سکھانے والا۔ ڈرائنگ ماسٹر
drawing pen n.
نقشہ بنانے کی فلم
drawing pencil n.
نہایت ملائم سرمے کی قلم۔ نقشہ کشی کی پنسل
drawing-room n.
گول کمرا۔ چترسالا۔ بیٹھک۔ دیوان خانہ۔ ملاقات کا کمرا۔ ڈرائنگ روم
