Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“mast”

Showing 51–60 of 75

52.

paymaster

noun

خزانچی۔ بخشی۔ فوطے دار

Phrases & examples

  1. a good paymaster

    کھری اسامی

  2. A good paymaster needs no surety. (Prov.)

    کھری اسامی کی ضمانت کیا درکار

  3. a bad paymaster

    لیچڑ اسامی

53.

postmaster

noun

ڈاک خانے کا مہتمم۔ داروغہٴ ڈاک۔ پوسٹ ماسٹر

54.

posture-master

noun

جسم کی وضع اور حرکات کا قاعدہ آموز۔ خلیفہ

55.

puppet-man, puppet-master, puppet-player

noun

کٹھ پتلی والا۔

56.

purse

noun

Meanings

  1. 1

    a small bag

    ہیمانی۔ تھیلی۔ بٹوا۔ نیولی۔ صرہ۔ کیسہ۔

    • lEt your purse be your master (Prov.)

      جتنی چادر دیکھو اتنےپاؤں پسارو۔

    • Keep your purse and mouth close. (Prov.)

      تھیلی اور منہ دونوں بند رکھو۔

  2. 2

    a treasury

    خزانہ۔ دولت۔ دھن۔

  3. 3

    روپے کی ایک خاص تعداد۔ مبلغ۔

    • purse-net

      جالی کی تھیلی۔ ہمیانی۔

    • purse-pride

      روپے کا غرور۔ مایا کا گربھ۔ دھن کا گھمنڈ۔ دولت کا ابھیمان۔

    • purse-proud

      دھن ابھیمانی۔

    • light purse

      مفلسی۔ غریبی۔

    • long-purse, heavy-purse

      امیری۔

    • sword and purse

      فوج اور روپیہ۔ تیغ و دیگ۔

57.

quarterly-master

noun

Meanings

  1. 1

    پیش خیمہ کا ایک فوجی افسر جس کے متعلق رسد کا انتظام ہوتا ہے۔

  2. 2

    (Naut.)

    ایک چھوٹا افسر جو پتوار پر حاضررہتا ہے۔

    • quarter-master-general

      میر منزل۔ میرتزک۔ رسد رسانی کا افسر اعلیٰ۔

58.

reserve

verb active

رکھ چھوڑنا۔ بچا، لگا، داب یا مخفی رکھنا۔ پس انداز‌کرنا۔ محفوظ کرنا۔ روک رکھنا۔ لے رکھنا۔ مخصوص کرنا۔

Phrases & examples

  1. Reserve the master blow (Prov.)

    استادی کا نکتہ نہیں بتانا چاہیے۔

59.

riding-master

noun

سواری سکھانے والا۔

60.

ring-master

noun

سرکس کے تماشے کا منتظم۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books