Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“mat”

Showing 401–410 of 501

402.

receiver

noun

Meanings

  1. 1

    one who receives

    تحصیل کرنے والا۔ اُگھانے والا۔ پانے والا۔ لینے والا۔ (وصول کنندہ)

    • (in comp.)

      گبر

  2. 2

    (Law)

    امین۔ امانت دار۔ (متولی)

  3. 3

    مال مسروقہ کا لینے والا۔ چور دھنک

    • The receiver is as bad as the thief. (Prov.)

      چوری کا مال لینے والا اور چور برابر

  4. 4

    (Chem.)

    عرق کھینچنے کا برتن۔ بھپکا

  5. 5

    (Pneumatics)

    شیشے کا برتن جس میں کسی تجربے کے واسطے ہوا نکال لیں

  6. 6

    ریسیور۔ گوش آلہ۔ آواز گیر۔ مسمع

403.

reckoning

noun

Meanings

  1. 1

    حساب۔ شمار۔ گنتی۔ لیکھا۔ تاوان۔ سزا

  2. 2

    the charges made by the host

    مول۔ دام۔ قیمت

  3. 3

    estimation

    خیال۔ شمار۔ قدر۔

    • day of reckoning

      یوم حساب۔ روزقیامت

404.

reclamation

noun

مطالبہ۔ حصول دعویٰ۔ بازیافت

Phrases & examples

  1. reclamation of land

    بحالیٴ اراضی۔ اصلاح زمین

405.

recreate

verb active

Meanings

  1. 1

    جان ڈالنا۔ جلانا۔ ازسرنو پیدا کرنا

  2. 2

    تروتازہ کرنا۔ خوش کرنا۔ بہلانا۔ جی لگانا۔ رجھانا۔ (باعث تفریح ہونا)

    • These ripe fruits recreate the nostrils with their aromatic scent.

      ان پکے پھلوں کی سوندھی خوشبو سے دماغ خوش ہوتا ہے

406.

reduce

verb active

Meanings

  1. 1

    bring back

    اصلی حالت پر لانا۔ پھیر لانا۔ کردینا۔ لوٹانا۔ (بدلنا۔ تحلیل کرکے دوسری شکل میں لانا)

  2. 2

    diminish

    گھٹانا۔ اُتارنا۔ کم کرنا۔ قلیل کرنا۔ تخفیف کرنا۔ مختصر کرنا۔ (پست کرنا۔ کمزور کرنا)

  3. 3

    subdue

    تحت میں لانا۔ مطیع کرنا۔ سر کرنا۔ تسخیر کرنا۔ مغلوب کرنا۔ زیر کرنا۔

  4. 4

    bring under rules

    قواعد کا پابند کرنا۔ ترتیب دینا۔ قسم وار کرنا۔ تفریق کرنا۔ (تبویب کرنا)

  5. 5

    (Math.)

    استخراج کرنا۔ بڑی رقم کو چھوٹے اجزا میں کرنا۔

  6. 6

    (Surg.)

    ہڈی یا جوڑ چڑھانا

Show 1 more
  1. 7

    (Chem.)

    بھسم کرنا۔ پھوکنا

    • reduce in ashes

      خاک کردینا۔ خاک یا مٹی میں ملانا۔

407.

reflect

verb neutor

Meanings

  1. 1

    return rays or beams

    منعکس ہونا۔ عکس ڈالنا۔ عکس دکھانا۔ چمکنا۔ (انعکاس کرنا)

  2. 2

    revert

    پلٹا کھانا۔ پلٹنا۔ اُچٹنا۔ پھر جانا۔ لوٹنا۔ مڑنا

    • Inanimate matter moves always in a straight line, and never reflects in an angle.

      بیجان چیزیں ہمیشہ سیدھے خط میں چلتی ہیں اور کبھی مڑتی نہیں

  3. 3

    contemplate

    خیال کرنا۔ غور کرنا۔ خوض کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ فکر کرنا۔ اندیشہ کرنا

    • In every action reflect upon the end.

      ہر کام میں پہلے انجام سوچ لو

  4. 4

    cast reproach

    الزام لگانا۔ طعن کرنا۔ دوش دینا۔ حرف لانا

    • Errors of wives reflect on husbands.

      بیویوں کی غلطی اُن کے خاوندوں پر حرف لاتی ہے

408.

reformation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    درستی۔ اصلاح۔ تادیب۔ تہذیب۔ سدھار۔ سنوار

  2. 2

    (Eccl. Hist.)

    اصلاح مذہب۔ اجتہاد۔ مذہب۔ جدید۔ تشکیل نو۔ تجدید۔ اصلاح دین)

409.

reformative

adjective

تجدیدی۔ اصلاحی۔ تادیبی

410.

reformatory

noun

اصلاحی۔ تجدیدی۔ تادیب خانہ۔ دارالاصلاح

Looking for classic Urdu literature? Read the books