Dictionary results for
“match”
Showing 1–10 of 24
Meanings
- 1
equal
برابر ہونا۔ مساوی ہونا۔ جواب ہونا۔ موافق پڑنا۔
- 2
furnish with its match
جوڑ لگانا۔ برابر کرنا۔ مساوی کرنا۔ مقابلے میں لانا
- 3
oppose as equal
لڑانا۔ ٹکرانا۔ بھڑانا
- 4
adapt
ٹھیک کرنا۔ ملانا۔ لگانا۔ برابر کرنا
- 5
marry
بیاہنا۔ نکاح کرنا۔ کسی کے ساتھ بیاہ کردینا۔ نکاح یا پیلے ہاتھ کردینا
- 6
purify
برتن کو صاف یا پاک کرنا۔ مانجھنا
Show 1 moreShow fewer
- 7
میل کھانا۔ (مقدار، صفت، رنگ وغیرہ میں) یکساں ہونا یا جوڑ کا ہونا۔
Meanings
- 1
a companion
ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا۔ ہم پلہ۔ مقابل۔ جوڑ۔ نظیر۔ ثانی۔ (حریف۔ ٹکر کا شخص)
- 2
an emulous struggle
بازی۔ ہوڑ۔ شرط۔ (مقابلہ۔ مقابلے کا کھیل۔ میچ)
- 3
- 4
one to be gained in marriage
جس کے ساتھ بیاہ ہونے والا ہو۔ جوڑا ۔ بر
Meanings
- 1
one who makes matches
دیا سلائی بنانے والا
- 2
one who effects a union
شادی کرانے والا۔ مشاطہ۔ بچولیا۔ نائن
Phrases & examples
the game
گیند بلّا۔ گوئے چوگان۔ گیند بلے کا کھیل۔ کرکٹ
cricket ball
گیند بلے کی گیند
cricket ground
گیند بلے کا میدان
cricket match
گیند بلے کی جوڑ ۔ کرکٹ میچ
Looking for classic Urdu literature? Read the books