Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“me”

Showing 101–110 of 3,193

103.

meliorate

verb active

سدھارنا۔ سنوارنا۔ بنانا۔ بہتر کرنا۔ اصلاح کرنا۔ ترتیب کرنا۔ عمدہ کرنا۔ (ترقی دینا ۔ ترمیم کرنا)

Phrases & examples

  1. Grafting meliorates the fruit.

    پیوند سے پھل اچھا آتا ہے

104.

melioration

noun

بناؤ۔ سدھار۔ بہتری۔ اصلاح۔ (ترقی)

105.

melliferous, mellific

adjective

شہد پیدا کرنے والا

106.

mellifluence

noun

شکر ریزی۔ شیریں زبانی۔ مٹھ بولا پن۔ امرت بانی۔ (خوش کلامی۔ شیرینی۔ حلاوت)

107.

mellifluent, mellifluous

adjective

شکرریز۔ شکر لب۔ شیریں زبان۔ مٹھ بولا۔ (حلاوت آمیز)

108.

mellilite, mellite

noun

شہد کے رنگ کا پتھر

109.

mellow

adjective

Meanings

  1. 1

    soft

    ملائم۔ نرم۔ مردو۔ کومل ۔ (مدھم۔ دھیما)

  2. 2

    genial

    گھلا۔ پلیلا۔ خوب پختہ

  3. 3

    warmed by wine

    سرشار۔ مخمور۔ مست۔ مدھ ماتا۔ متوالا۔ (رسیلہ۔ سرخوش)

110.

mellow

verb active

نرم کرنا۔ ملائم کرنا۔ گھلانا۔ پختہ کرنا۔ نرمانا۔ (دھیما کرنا)

Looking for classic Urdu literature? Read the books