Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“me”

Showing 1141–1150 of 3,193

1141.

discover

verb active

Meanings

  1. 1

    see disclose

  2. 2

    find out

    دریافت کرنا۔ تحقیق کرنا۔ ڈھونڈنا۔ معلوم کرنا۔ پتا لگانا۔ کھوج پانا

    • Columbus discovered America.

      کولمبس نے امریکہ دریافت کی

    • Newton discovered the law of gravitation.

      نیوٹن نے قاعدہٴ کشش دریافت کیا

1142.

discriminate

verb active

Meanings

  1. 1

    separate

    جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ فرق کرنا۔ تفریق کرنا

    • In the last judgment, the righteous will be discriminated from the wicked.

      قیامت کے دن برے اور بھلے میں فرق کیا جائے گا

  2. 2

    mark as different

    پیچھاننا۔ نشان، تمیز یا امتیاز کرنا۔ بچارنا

1143.

discrimination

noun

Meanings

  1. 1

    distinction

    تفریق۔ تمیز۔ فرق۔ امتیاز

  2. 2

    discernment

    آنک۔ پیچھان۔ تمیز۔ جانچ

  3. 3

    the quality

    سمجھ۔ بوجھ۔ ببیک۔ نرنے

  4. 4

    mark

    فرق۔ علامت تمیز یا فرق۔ چنھ

1144.

disembarrassment

noun

دکھ ہرنا

1145.

disemployment

noun

بے کاری۔ بے روزگاری۔ موقوفی

1146.

disengagement

noun

Meanings

  1. 1

    the act of disengaging

    رہائی۔ بریت۔ خلاصی۔ چھٹکارا۔ مخلصی

  2. 2

    the state of

    سبکدوشی۔ جدائی۔ علیحدگی۔ الگاؤ

  3. 3

    leisure

    فرصت۔ چھٹی۔ خلاصی۔ فراغت۔ بے شغلی۔ اوکاش۔ چھوٹ

    • Disengagement is absolutely necessary to enjoyment.

      عیش کے واسطے فراغت ضرور ہے

1147.

disenthrall

verb active

غلامی سے خارج کرنا۔ آزاد کرنا۔ بری کرنا۔ نجات دینا۔ خلاصی دینا۔ چھڑانا۔ چھٹکارا دینا

Phrases & examples

  1. In straits and in distress

  2. Thou didst me disenthrall. (Milton)

    وقت سختی کے اور مصیبت کے تو نے مجھ کو رہائی بخشی ہے F.C.

1148.

disfranchisement

noun

حق سے محرومی۔ بے استحقاقی

1149.

disgrace

noun

Meanings

  1. 1

    disesteem

    بے قدری۔ بے وقری۔ تحقیر۔ خفت۔ پت بھنگ۔ ذلت۔ اپمان۔ نرآدر۔ کم قدری

  2. 2

    infamy

    رسوائی۔ بے غیرتی۔ بے عزتی۔ بدنامی۔ فضیحتی۔ ذلت۔ اپجس۔ کلنک۔ داغ۔ دھبا۔ کلونس

  3. 3

    cause of shame

    عیب۔ برائی۔ بد معاشی۔ شرم کی بات۔ کلنک کا ٹیکا

    • What a disgrace it is to me to remember thy name!

      تیرا نام لینے سے مجھے شرم آتی ہے

    • to feel disgrace

      ذلت اٹھانا۔ خفیف ہونا

1150.

disguise

verb active

Meanings

  1. 1

    change the appearance

    بھیس، صورت، شکل یا روپ بدلنا۔ تلبیس لباس کرنا۔ چھپانا

    • Sorrow nor joy can be disguisd by art. (Dryden)

      خوشی اور رنج چھپائے سے نہیں چھپتے

  2. 2

    intoxicate

    متوالا کرنا۔ مخمور کرنا۔ مدہوش کرنا۔ بد مست کرنا۔ مست کرنا۔ بے ہوش کرنا۔ نشے میں چور کرنا۔ بت بنانا

    • Some say drinking does disguise men. (Old Song)

      بعض کہتے ہیں کہ شراب پینے سے آدمی مدہوش ہو جاتا ہے

    • The sailors and the shipmen all

    • Through foul excess of wine

    • Where so disguised that at the sea

    • They showed thmeselves like swine.

      جہازی خلاصی و ملاح تمام غٹاغٹ اڑا کر شرابوں کے جام سمندر پہ مدہوش تھے اس قدر بجا تھا کہیں ان کو گر مست خر F.C.

Looking for classic Urdu literature? Read the books