Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“me”

Showing 1331–1340 of 3,193

1333.

enter

verbnoun

Meanings

  1. 1

    to go in

    آنا۔ گھسنا۔ اندر جانا۔ لگنا۔ شروع کرنا۔ ابتدا کرنا

  2. 2

    to form a part

    سیری، ساجھی یا شریک ہونا۔ شراکت یا ساجھا کرنا۔ شامل ہونا

    • A merchant enters upon a risk.

      سوداگر اپنے تئیں جوکھوں میں ڈالتا ہے

  3. 3

    sympathize

    درد کھانا۔ درد شریک ہونا۔ رحم کھانا۔ دل میں پیٹھنا

    • to enter into the feelings of another

      دوسرے کا درد شریک ہونا

1334.

entertainment

noun

Meanings

  1. 1

    feast

    آؤ بھگت۔ تواضع۔ ضیافت۔ دعوت۔ جونار۔ کھانا۔ مہمان داری

    • His office was to give entertainment

    • And lodging unto all that came and went.

    • (Spencer)

      کھلانا پلانا تھا بس اس کا کام مسافر کو رہنے کو دینا مقام F.C.

  2. 2

    that which entertains

    دل لگی۔ دل بہلاؤ۔ تماشا۔ سیر۔ دید۔ کھیل۔ مزہ۔ لطف

1335.

enthronement

noun

تخت نشینی۔ مسند نشینی۔ گدی نشینی

1336.

enthusiasm

noun

Meanings

  1. 1

    extravagant hope and expectation

    اپنی نسبت القائے ربانی کا گمان۔ جوش۔ جذبہ۔ جلال۔ تیج

  2. 2

    mental excitement in the persuit of an object.

    جوش۔ جوش و خروش۔ سرگرمی۔ تیزی۔ جذبہ۔ عشق۔ حرارت

1337.

enthymeme

noun

علم منطق میں ایک دلیل، جس کا ایک قضیہ محذوف ہوتا ہے۔ قیاس استثنائی

1338.

enticement

noun

بہکاوا۔ تحریص۔ ترغیب۔ لبھاؤ۔ لالچ

1339.

entitled

passive participle

Meanings

  1. 1

    named

    نامزد۔ بنام۔ موسوم۔ ملقب۔ مخاطب

  2. 2

    having a claim

    حقدار۔ مستحق۔ دعویٰ دار۔ ادھکاری

    • entitled to a share

      ایک حصے کا مستحق

  3. 3

    qualified

    یوگ۔ لائق۔ قابل۔ جوگ۔ جوگا

1340.

entombment

noun

تجہیزوتکفین۔ گور گڑھا

Looking for classic Urdu literature? Read the books