Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“me”

Showing 2111–2120 of 3,193

2113.

momently

adverb

دم بدم۔ لحظہ بہ لحظہ۔ ہر لحظہ۔ ہر ساعت۔ ہر دم۔ ہر آن

2114.

momentous

adjective

عظیم۔ بھاری۔ (مہتمم بالشان)

2115.

momentousness

noun

اہمیت ۔ عظمت و شان

2116.

momentum

noun

متحرک چیز کا زور یا صدمہ۔ تصادم۔ قوت رفتار۔ (معیار حرکت۔ زور حرکت)

2117.

monarchy

noun

Meanings

  1. 1

    the government

    ایک پادشاہ کی حکومت یا بادشاہت۔ (شاہی حکومت۔ حکومت مطلق العنان)

  2. 2

    the territory

    راج۔ سلطنت۔ مملکت۔ بادشاہت

2118.

monthly

adjective

ماہوار۔ ماہانہ۔ مہینے وار۔ مہینے کے مہینے

Phrases & examples

  1. monthly account

    ماہواری حساب

  2. monthly course

    مدت حیض۔ کپڑوں سے ہونے کا وقت

  3. monthly memo

    ماہواری فرد یا یادداشت

2119.

monument

noun

Meanings

  1. 1

    a memorial

    یادگار۔ آثار۔ نشانی۔ کوئی شے جو کسی کے نام کی یادگار ہو

  2. 2

    a building

    روضہ، درگاہ، چھٹری، مینار وغیرہ (قدیم عمارت)

  3. 3

    تحریری یادداشت۔ دستاویز

2120.

monumental

adjective

یادگار

Looking for classic Urdu literature? Read the books