recommencement
noun
دوبارہ اجرا
Dictionary results for
Showing 2521–2530 of 3,193
noun
دوبارہ اجرا
verb active
bestow commendation upon
سفارش کرنا۔ تعریف کرنا۔ سراہنا۔ تحسین کرنا
attract favour to
مقبول کرنا۔ عزیز کرنا۔ مستحسن کرنا۔ (قابل قدر بنانا۔ پسندیدہ بنانا)
commit
سونپنا۔ سپرد کرنا۔ پہنچانا۔ (حوالے کرنا)
advise, as plan, remedy, etc.
صلاح دینا۔ بتانا۔ (تجویز کرنا۔ پیش کرنا)
adjective
تعریف کے لائق۔ سفارش کے قابل
noun
سفارش۔ تعریف۔ (تفویض)
adjective
سفارشی۔ متضمن تعریف
noun
سفارش کرنے والا۔ وسیلہ۔ مقرب۔ (سفارش کنندہ)
noun
تالیف جدید۔ نئی بناوٹ
verb active
conciliate anew
میل کرنا۔ ملاپ کرنا۔ دوست بنانا۔ صلح کرنا۔ موافقت کرنا۔ دل ملانا۔ راضی کرنا۔ (مصالحت کرنا)
bring to quiet submission
منانا۔ راضی کرنا
bring to agreement
ملانا۔ مطابق کرنا۔ موافق کرنا۔ ہموار کرنا
adjust
تصفیہ کرنا۔ فیصل کرنا۔ چکانا
noun
مصالحت۔ ملاپ۔ میل۔ میلان۔ نئے سے موافقت۔ دوستی ازسرنو۔ (تصفیہ۔ توافق۔ تطبیق)
noun
تطابق۔ تطبیق
Looking for classic Urdu literature? Read the books