redeemable
adjective
Meanings
- 1
capable of being redeemed
قابل انفکاک۔ منقطع کرنے کے قابل۔ (قابل نجات۔ تلافی پذیر)
- 2
نقد کے بدلے خریدنے کے لائق
Dictionary results for
Showing 2541–2550 of 3,193
adjective
capable of being redeemed
قابل انفکاک۔ منقطع کرنے کے قابل۔ (قابل نجات۔ تلافی پذیر)
نقد کے بدلے خریدنے کے لائق
noun
one who redeems
چھڑانے والا۔ انفکاک کرانے والا۔ مستخلص
the saviour of the word
شفیع۔ حامی۔ حضرت مسیح کا لقب۔ مکت داتا۔ (نجات دہندہ)
noun
سگندھ۔ خوشبو۔
Their flowers attract spiders with their redolency. (Mortimer)
اُس کے پھولوں کی سگند مکڑیوں کو موہ لیتی ہے
verb active
repair, remedy
ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ تدارک کرنا۔ چارہ سازی کرنا۔ رفع کرنا۔ فریادرسی کرنا۔ دادرسی کرنا۔ علاج کرنا
make amends to
عوضانہ دینا۔ بدلہ دینا۔
verb active
پھر برآمد ہونا۔ ظہور میں آنا۔ نجات پانا
noun
کمک۔ مدد۔ تقویت۔ تائید۔
نئی فوج
noun
بحالی۔ تقررثانی
verb active
clarify
خالص کرنا۔ صاف کرنا۔ نتھارنا۔ مصفیٰ کرنا۔ نرمل کرنا
(Metal.)
گلا کر صاف کرنا۔ میل کاٹنا۔ کھوٹ نکالنا۔ سودھنا
polish
سدھارنا۔ آراستہ کرنا۔ مؤدب کرنا۔ شُستہ کرنا۔ مانجھنا۔ صاف کرنا۔ (شائستہ بنانا)
noun
purification
صفائی۔ نرملتا۔ (پاکیزگی)
culture
تہذیب۔ تراش۔ شستگی۔ لطافت۔ باریکی۔ سگھڑائی۔ درستی۔
an over-nicety
نزاکت۔ دقت۔ بناوٹ۔ نخرہ
verb active
repair
درست کرنا۔ مرمت کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ بٹھانا
provide a second time
پھر مہیا کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books