save
verb active
Meanings
- 1
to make safe
بچانا۔ محفوظ رکھنا۔ نجات دینا۔ سنبھالنا۔ سلامت رکھنا۔
- 2
lay up
پس اندازکرنا۔ رکھ چھوڑنا۔ قائم رکھنا۔ (جمع کرنا)
- 3
spare
بچانا۔ کفایت کرنا
- 4
prevent
بازرکھنا۔ روکنا
- 5
be in time for
وقت پہ آمادہ رہنا۔ موقع ہاتھ سے نہ دینا
save and expcet
بہ استشنائے۔ چھوڑ کے۔ بجز۔ سوا۔ علاوہ
save appearance
عزت بنائے رکھنا۔ عزت تھانبے رکھنا
save one's credit
ساکھ یا نام بچانا
