Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“me”

Showing 41–50 of 3,193

41.

meconium

noun

Meanings

  1. 1

    پیدا ہونے کے بعد بچے کا پہلا گو۔ کیٹی

  2. 2

    افیم۔ افیون

43.

medallion

noun

قدیم زمانے کا سکہ یا تمغاة

44.

medallist

noun

Meanings

  1. 1

    تمغا بنانے کے ہنر کا ماہر یا شوقین۔ (تمغہ ساز۔ تمغہ گر۔ تمغہ کن)

  2. 2

    تمغا یافتہ

45.

meddle

verb neutor

ہاتھ ڈالنا یا لگانا۔ مداخلت کرنا۔ درمیان میں پڑنا۔ دست اندازی کرنا

Phrases & examples

  1. to meddle and make

    پاؤں اڑانا۔ دخل دینا۔ منہ دینا۔ (ٹانگ اڑانا)

46.

meddler

noun

مداخلت کرنے والا۔ بیچ میں پڑنے والا۔ دخل دینے والا۔ درمیان میں آنے والا۔ پاؤں اڑانے والا۔ (مداخلت کنندہ)

47.

meddlesome

adjective

ناحق مداخلت کرنے والا۔ دخل درمعقولات کرنے والا

48.

meddling

participal adjective

بیجا مداخلت

49.

medial

adjective

وسطی۔ متوسط۔ درمیانی۔ بیچ کا

50.

mediate

verb neutor

بیچ میں پڑنا۔ درمیان میں پڑنا۔ رفع شر کرنا۔ بیچ بچاؤ کرنا۔ (مصالحت کرانا۔ سبب ہونا۔ باعث ہونا۔ وسیلہ ہونا۔ ذریعہ ہونا)

Looking for classic Urdu literature? Read the books