Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“me”

Showing 441–450 of 3,193

441.

annual

adjective

Meanings

  1. 1

    برسی ۔ سالانہ

  2. 2

    lasting only a year

    فصلی ۔ رت کا ۔ ایک برسی

    • annual examination

      سالانہ امتحان

    • annual meeting

      سالانہ سبھا یا جلسہ ۔ جلسہٴ سالانہ

443.

anon

adverb

Meanings

  1. 1

    soon

    جلدی ۔ ابھی ۔ فوراً ۔ آناً فاناً میں

  2. 2

    sometimes

    کبھی ۔ کبھی کبھی ۔ کدھی کدھی ۔ گاہے ماہے ۔ پھر ۔ گاہے گاہے

    • ever and anon

      اب تب ۔ ٹھہر ٹھہر کے

444.

another

adjective

Meanings

  1. 1

    not the same

    ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر

    • This is another pair of shoes. (Slang)

      یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے

  2. 2

    one more

    ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا

  3. 3

    any other

    کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا

    • Discover not a secret to another! (Prov.)

      کسی اور سے بھید مت کہو۔

    • Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)

      اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو

  4. 4

    not oneself

    غیر ۔ پرایا

445.

antemeridian, A. M.

adjective

دوپہر پہلے ۔ قبل از دوپہر

446.

antiquity

noun

Meanings

  1. 1

    old times

    پہلا یا پرانا وقت ۔ اگلا زمانہ ۔ زمانہٴ سابق ۔ زمانہٴ سلف

  2. 2

    great age

    سدامت ۔ قدامت ۔ بہت دن کا

  3. 3

    ancients

    پرانے لوگ ۔ اگلے لوگ ۔ متقدمین

  4. 4

    relics

    تبرکات ۔ آثار ۔ چنھ

447.

anvil

noun

اہرن ۔ نہائی ۔ سندان

Phrases & examples

  1. It is on the anvil. (Met.)

    بن رہی ہے ۔ ہاتھ میں ہے

  2. (Washermen)

    بھٹی چڑھائے ہیں ۔ گھان ڈالا ہے۔

448.

apartment

noun

کوٹھا ۔ کمرا ۔ کوٹھڑی ۔ خانہ

Phrases & examples

  1. men's apartments

    مردانہ مکان ۔ بیٹھک ۔ چوپاڑ ۔ دیوان خانہ ۔ نشست گاہ

  2. women's apartments

    رنواس ۔ زنانہ مکان ۔ زنان خانہ ۔ محلسرا ۔ حرم سرا

449.

aportionment

noun

بٹائی

Phrases & examples

  1. aportionment in kind

    بٹائی

450.

apostume, aposteme

noun

پکا پھوڑا

Looking for classic Urdu literature? Read the books