calumet
noun
قلیان ۔ پیچوان ۔ فرشی حقہ
Dictionary results for
Showing 691–700 of 3,193
noun
قلیان ۔ پیچوان ۔ فرشی حقہ
noun
اُونٹ ۔ شتر ۔ (fem.) ناقہ ۔ اونٹنی ۔ سانڈنی
camel backed
کبڑا ۔ کبجا ۔ کوزہ پشت
camel bridle
نکیل ۔ مہار
camel driver
ساربان ۔ شتر بان
camel saddle
اُونٹ کی کاٹھی
camel-sheds
شتر خانہ
one who rides a camel
سانڈنی سوار ۔ شتر سوار
noun
ساربان ۔ شتر بان
noun
گرگٹ ۔ حِربہ ۔ کِرکلا ۔ کِرلیا
noun
شتر گاؤ ۔ گاؤ پلنگ
noun
اُبھرواں نقش
noun
عکس یا نقش لینے کی تختی ۔ کیمرہ
noun
ایک آلہ جس میں صورت کا عکس کاغذ پر نظر آتا ہے
verbnoun
to be able
سکنا ۔ قابل یا لائق ہونا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا
Do what you can.
جو ہو سکے سو کرو
I can do it.
میں کر سکتا ہوں
have means
وسیلہ یا ذریعہ رکھنا ۔ اختیار ہونا ۔ حیثیت رکھنا
as far as I can, adv.
حتی الوسع یا امکان ۔ یتھا شکتی ۔ اپنےپار بساتے ۔ جہاں تک مجھ سے ہو سکتا ہے
can do
اختیار یا ادھیکار ہے ۔ کرنا جائز یا روا ہے ۔ کر سکنا
noun
(for water)
نہر
a vein
رگ
canal department
نہر کا محکمہ
canal laws
قوانین متعلقہ نہر
canal rents
محصول نہر ۔ نہر کے پانی کی اُگاہی
breach of canal laws
حرکات خلاف قوانین نہر
Looking for classic Urdu literature? Read the books