try
verb active
Meanings
- 1
test
آزمانا۔ آزمائش کرنا۔ امتحان کرنا۔ پریکشا کرنا۔ پرکھنا۔ جانچنا
- 2
experience
تجربہ کرنا۔ دیکھنا
- 3
refine as metals
سودھنا۔ صاف کرنا
- 4
put to the test
کس لگانا۔ پرکھنا۔ کسنا۔ جانچنا
- 5
(Law)
تنقیح کرنا۔ سماعت کرنا۔ تفتیش کرنا۔ سننا۔ تحقیقات کرنا۔ تجویز کرنا۔ مقدمہ چلانا
- 6
attempt
کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا۔ سعی کرنا۔ قصد کرنا
Show 1 moreShow fewer
- 7
taste
چکھنا۔ زبان پر رکھنا
try on
پہن کے دیکھنا
try out
کوشش کیے جانا
try the eyes
آنکھوں سے زیادہ محنت لینا۔ آنکھوں کا تیل نکالنا۔ دیدہ ریزی کرنا
