numismatology
noun
سکوں سے واقفیت۔ سکہ شناسی
Dictionary results for
Showing 351–360 of 454
noun
سکوں سے واقفیت۔ سکہ شناسی
noun
the act
احسان۔ مہربانی۔ عنایت۔ انو گرہ۔ کرپا۔ ممنونیت
promise
بچن۔ قول و قرار۔ قول۔ عہد و پیمان۔ قرار۔ شرط۔ معاہدہ
bail
ضمانت۔ ضامنی۔ آڑ
external duties imposed by law
فرض۔ واجب۔ واجبات۔ ذمہ داری
(Law)
مچلکا۔ قانونی معاہدہ۔ تحریری معاہدہ
a written obligation
تمسک۔ اقرار نامہ۔ عہدنامہ
noun
post
آسامی۔ پدوی۔ نوکری۔ علاقہ۔ منصب۔ عہدہ۔ جگہ
function
کام۔ کار۔ خدمت۔ سیوا۔ کرم۔ دھرم۔ ادھکار۔ اختیار
place of business
دفتر۔ کچہری۔ کارخانہ
department
محکمہ۔ سرشتہ۔ صیغہ۔ شعبہ
act of worhip
نماز۔ پوجا
(pl.)
شاگرد پیشے کے مکانات
office charges
دفتر خرچ
a good office
سلوک۔ نیک کام۔ بھلائی
an evil office
بدسلوکی۔ بدنامی۔ برائی
dismissal from office
موقوفی۔ معزولی۔ برطرفی
huouse of office
جائے ضرور۔ پائخانہ۔ ٹٹی
lucrative office
یافت کی نوکری۔ آمدنی کی آسامی
one in office
ملازم۔ نوکر۔ عہدہ دار
public office
عام کچہری۔ سرکاری کچہری۔ سرکاری آسامی
resignation of office
ادھکار تیاگ۔ استعفا
adjective
قابل ترک
noun
the act
چوک۔بھول۔ غلطی۔ سہو
that which is left out
چھوٹ۔ فروگزاشت۔ قضا۔ غفلت
preposition
at the surface
اوپر۔ پر۔ بر
My book is on the table.
میری کتاب میز پر ہے
towards the surface of
طرف۔ پر۔ جانب
Rain falls on the earth.
مینہ زمین پر برستا ہے
by means of
سے۔ ساتھ۔ بوسیلے
besides
علاوہ۔ سوا۔ مع
mischief on mischief
کھٹائی پر کھٹائی
near
قریب۔ نزدیک۔ پاس۔ نیڑے
independence
آسرے پر۔ بھروسے پر
at the time of
وقت، کال یا سمے پر
On the Sabbath we abstain from labour.
اتوار کو ہم کام نہیں کرتے
for
پر۔ حال پر۔ واسطے
Have pity on him.
اس پر دیا کرو
on a sudden
یکایک۔ اچانچک۔ اچانک۔ ایک دفعہ ہی
on fire
جلتا
on high
اونچائی پر۔ بلندی پر
on the alert
ہوشیار۔ چوکس
on the head
سر کے بل یا تان
on the way
سڑک پر۔ راستے میں
on the contrary
برعکس۔ بالعکس۔ برخلاف
on the wing
اڑتا ہوا
noun
افیون کی لت یا عادت
noun
یہ مسئلہ کہ عالم میں کوئی چیز بری نہیں ہے۔ رجائیت۔ خوش امیدی۔ امید پروری۔ امید پرستی
noun
اس بات کا معتقد کہ دنیا کے تمام حوادث بہتری کے لیے ہیں۔ رجائیت پسند۔ امید پرست۔ خوش امید۔ رجائی
adjective
رجائیت پسندانہ۔ امیدانہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books