mist
verb active
دھندلا کرنا۔ تاریک کرنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 75
verb active
دھندلا کرنا۔ تاریک کرنا
noun
کہر۔ گوہاسا
A cloud is nothing but a mist flying high in the air, as a mist is nothing but a cloud here below. (Locke)
بادل اور کچھ نہیں صرف کہر ہے جو ہوا میں بلند اڑتا ہے اور کہر اور کچھ نہیں، صرف بادل ہے جو نیچے ہے۔
پردہ۔ نقاب۔ اندھیری۔ دھند۔ تاریکی
His passion cast a mist before his sense.
جوش طبیعت نے اس کی عقل پر پردہ ڈال دیا۔
verb neutor
کہر پڑنا۔ پھوار پڑنا۔
adjective
جس میں بھول چوک ہوسکے۔ مغالطہ کے لائق
noun
misconception
غلط فہمی ۔ دھوکا
/ see error, 1.
غلطی
verb active
خطا یا غلطی کرنا۔ کچھ کا کچھ سمجھنا۔ بھولنا
to be mistaken 1.
غلط سمجھا جانا
غلطی کرنا۔ غلطی میں ہونا
adverb
غلط فہمی سے۔ بھول چوک سے۔ سہواً۔ دروغ۔ غلطی سے
verb active
غلط سکھانا یا پڑھانا۔ الُٹی پٹی پڑھانا
noun
صاحب
verb active
جھوٹا یا غلط نام رکھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books