season
verb active
Meanings
- 1
prepare
تیار کرنا۔ بنانا
- 2
accustom
عادت ۔ خو یا بان ڈالنا۔ عادی کرنا
- 3
perpare by drying
خشک کرنا۔ سکھانا
- 4
spice
مسالا ڈالنا۔ مزیدار کرنا۔ بگھارنا۔ چھونکنا۔ لذیذ کرنا۔ نمکین کرنا۔ (چٹخارہ پیدا کرنا)
- 5
render pleasant
دل پسند کرنا۔ خوشگوار کرنا
The proper use of wit is to season conversation.
مزاق کا اصل کام کلام کا مرغوب کرنا ہے
- 6
moderate
معتدل کرنا۔ دھیما یا ہلکا کرنا
Show 1 moreShow fewer
- 7
iimbue
چاٹ۔ پوٹھ۔ ڈوب یا رنگ دینا۔ ڈوبنا۔ تعلیم دینا یا سکھانا
