Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“more”

Showing 51–60 of 84

51.

farther

adverb

Meanings

  1. 1

    more remotely

    دور سے۔ آگے سے۔ بہت دور سے۔ فاصلے پر

  2. 2

    moreover

    اوپر اس کے۔ تس پر۔ علاوہ۔ من بعد۔ دیگر

52.

fill

verb active

Meanings

  1. 1

    make full

    بھرنا۔ پر کرنا

    • to fill a glass with water

      گلاس کو پانی سے بھرنا

  2. 2

    satisfy

    چھکانا۔ اگھانا۔ سیر کرنا۔ دھپانا

    • Things that are sweet and fat are more filling.

      میٹھی اور ثقیل چیز سے جلدی جی بھر جاتا ہے

  3. 3

    (a form)

    نقشہ پری کرنا۔ خانہ پری کرنا

  4. 4

    hold

    مقرر کرنا۔ معمور کرنا۔ بھرنا۔ رکھنا۔ جگہ بھرنا۔ اسامی پر کرنا

  5. 5

    supply with an incumbent

    ٹھونسنا۔ داب کر بھرنا

  6. 6

    store

    انبار یا اٹالا لگانا۔ بھرتی کرنا۔ بھرنا

Show 1 more
  1. 7

    give to drink

    پلانا

    • Fill me some wine.

      تھوڑی شراب پلاؤ

    • to fill in

      درج کرنا۔ داخل کرنا۔ لکھنا۔ چڑھانا

    • to fill out

      ڈالنا۔ الینڈنا۔ زیادہ کرنا

    • to fill up, to fill up to the brim

      آنٹنا۔ بھر دینا۔ مونہا منہ بھرنا۔ لبریز‌کرنا۔ ملبب کرنا

53.

fine

adjective

Meanings

  1. 1

    elegant

    خوبصورت۔ ستھرا۔ سندر۔ بھلا۔ خوب۔ خوش۔ بہتر۔ نفیس۔ نادر۔ بیش۔ طرفہ۔ عمدہ

  2. 2

    pure

    کھرا۔ چوکھا۔ اصیل۔ پاکیزہ۔ صاف۔ خالص۔ بے میل۔ ان میل

    • more precious than fine gold

      کھرے سونے سے زیادہ قیمتی ہے

  3. 3

    thin

    پتلا۔ مہین۔ باریک۔ رقیق۔ کاغذی۔ نازک۔ ملائم۔ تیز۔ پینا

    • fine flour

      باریک میدہ

    • fine edge

      تیز دھار

  4. 4

    showy

    زیور سے آراستہ۔ نمودیا۔ بھڑک دار۔ نمود کا۔ ٹیپ ٹاپ کا۔ فوق البھڑک

    • a fine fashion

      بھڑک دار وضع

  5. 5

    accomplished

    کامل۔ پورا۔ سگھڑ۔ چتر۔ صاحب سلیقہ

    • fine arts

      مصوری۔ موسیقی۔ شاعری۔ بت تراشی

    • fine as powder

      میدہ سا۔ سرمہ سا۔ یت سا مہین

    • fine fellow

      طرفہ معجون۔ عجیب آدمی

    • very fine

      بہت خوب۔ بہت بہتر۔ اچھا

54.

flatulent

adjective

Meanings

  1. 1

    affected with gases generated in the alimentary canal

    پیٹ پھولا ہوا۔ بادی سے پھولا ہوا

  2. 2

    generating or tending to generate wind in the stomach

    ریح یا ریاح پیدا کرنے والا۔ نفاخ۔ بادی۔ بیالا۔ تبخیری

    • Vegetables abound more with aerial particles than animal substances, and therefore are more flatulent.

      گوشت کی نسبت ترکاریوں میں ہوائی اجزا زیادہ ہوتے ہیں اور اسی سبب سے وہ زیادہ بھاری ہوتی ہیں

  3. 3

    turpid with air

55.

fore-bode

verb active

Meanings

  1. 1

    fore tell

    آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا

  2. 2

    augur despondingly

    پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا

    • My heart forbodes I n'er shall see you more.

      میرا دل کہتا ہے کہ میں تم کو پھر نہیں دیکھوں گا

56.

forget

verb active

Meanings

  1. 1

    to lose the remembrance of

    بھولنا۔ بسارنا۔ فراموش کرنا۔ سہو کرنا۔ نسیان کرنا۔ چت سے اتارنا

  2. 2

    slight

    غفلت کرنا۔ آنا کانی دینا۔ خیال نہ رکھنا۔ توجہ نہ کرنا

    • to forget oneself

      اپنے آپ کو بھولنا۔ اپنے رتبے کا لحاظ نہ رکھنا

    • Urge me no more, I shall forget myself.

    • (Shakespeare)

      مجھے زیادہ نہ بھڑکاؤ، میں آپے سےباہر ہوجاؤں گا

57.

further

adjective

Meanings

  1. 1

    more remote

    دور کا۔ اگلا۔ زیادہ۔ پرلا

  2. 2

    additional

    علاوہ۔ زیادہ۔ فاضل۔ بڑھتی۔ اور

58.

furthermore

adverb

اس کے سوا۔ مع ہذا۔ علاوہ بریں۔ مزید برآں

59.

grace

noun

Meanings

  1. 1

    favour bestowed

    کرپا۔ مہربانی۔ کرم۔ فیض۔ عنایت۔ رعایت۔ فضل۔ لطف

    • O, momentary grace of mortal men

    • Which we more hunt for than the grace of God.

    • (Shakespeare)

      چند روزہ فضل کو انسان کے ڈھونڈتے ہیں بیش تر رحمان کے F.C.

  2. 2

    the divine favour towards man

    عفو۔ بخشش۔ فضل۔ رحم

    • Where sin abounded grace did much more abound.

      جہاں گناہ کثرت سے تھا وہاں عفو اس سے زیادہ تھا

    • My grace is sufficient for thee.

      میرا فضل تجھ کو کافی ہے

  3. 3

    inherent excellence

    حسن۔ خوبی۔ ادا۔ آن

  4. 4

    beauty, physical, intellectual or moral

    خوبصورتی۔ حسن۔ ادا۔ شائستگی۔ لطافت

  5. 5

    (pl. Myth.)

    خوب صورت اور نوجوان عورت۔ اپچھرا۔ نازنین

  6. 6

    the title of a duke or an archbishop

    پادری یا ڈیوک کا خطاب۔ حضور۔ حضرت

Show 2 more
  1. 7

    short prayer

    کھانا کھانے سے پہلے یا پیچھے کی نماز یا پوجا۔ شکریہ۔ دو رکعت۔ الحمدالله۔ ایک دو گانہ

  2. 8

    (Eng. Universities)

    حکم۔ رائے

    • by grace

      رعایت یا مہربانی سے

    • day of grace

      گناہ گاروں کی نیاز کا دن

    • days of grace

      رعائیتی دن

    • good graces

      مہربانی۔ شفقت۔ دوستی

    • to say grace

      شکر کرنا۔ الحمد الله کہنا۔ روزی کا شکرانہ ادا کرنا۔

60.

grasp

verb active

تھامنا۔ پکڑنا۔ گرفت کرنا۔ گہنا

Phrases & examples

  1. Grasp no more than thy hand will hold. (Prov.)

    اتنا پکڑو جتنا تمھارے ہاتھ میں آوے

Looking for classic Urdu literature? Read the books