11.
stop
verb active
Meanings
- 1
close
بند کرنا۔ موندنا۔
To stop mouths with one morsel. (Prov.)
ایک پنتھ دو کاج۔ (مثل)
- 2
obstruct
روکنا۔ اٹکانا۔
- 3
تھامنا۔ ٹھیرانا۔ جانے نہ دینا۔ اوقاف لگانا۔
- 4
suspend
ملتوی کرنا۔ موقوف رکھنا۔ باز رکھنا۔
- 5
(Music)
سر معلوم کرنے کے واسطے تار کو انگلیوں سے دبانا۔ ملانا۔
- 6
(Naut.)
باندھنا۔ جکڑنا۔ کسنا۔
