Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“my”

Showing 201–210 of 295

201.

let

verb active

Meanings

  1. 1

    permit

    آگیا د ینا۔ اجازت دینا۔ چھوڑنا۔

  2. 2

    hire

    بھاڑے یا کرائے پر دینا۔ اجرت پر دینا

    • to let alone

      چھوڑ دینا۔ جانے دینا

    • I cannot afford five shillings let alone five pounds

      پانچ روپے تو درکنار پانچ پیسے تو ہیں ہی نہیں

    • I have not had this live-long day one drop to cheer my heart.

    • Nor brown to buy a bit of bread with, let alone a tart.

      خوش کرنے کو دل مے کی ملی بوند نہ دن بھر روٹی کو بھی پیسہ نہیں، حلوا دھرو چھپر F.C

    • let blood

      فصد کھولنا۔ نشتر لگانا

    • to let down

      اتار دینا۔ نیچا کرنا۔ وقت پر ساتھ نہ دینا۔

    • to let fall

      گرنے یا پڑنے دینا

    • to let fly, let drive

      بوچھاڑ کرنا

    • to let in or into

      آنے دینا۔ اندر جانے کی اجازت دینا

    • to let off

      چھوڑنا۔ چلانا۔ داغنا۔ سزا معاف کرنا۔ مجبور کرنا

    • to let out 1.

      باہر جانے دینا۔ ظاہر کرنا

  3. 2

    بھاڑے یا کرائے پر دینا

    • to let loose

      رہا کرنا۔ کھول دینا۔ چھوڑ دینا

202.

lighten

verb active

Meanings

  1. 1

    fill with light

    روشن کرنا۔ نورانی کرنا۔ چمکنا

    • The Lord will lighten my darkness.

      خدا میری تاریکی کو روشن کرے گا

  2. 2

    cheer

    خوش کرنا۔ بہلانا۔ دل ہلکا کرنا۔ تسلی دینا۔ (تسکین دینا)

  3. 3

    make less heavy

    ہلکا کرنا۔ بوجھ اتارنا۔ وزن کم کرنا

    • The mariners cast forth the wares that were in the ship into the sea, to lighten it of them.

      جہاز کو ہلکا کرنے کے واسطے ملاح اس میں سے اسباب سمندر میں ڈالنے لگے

203.

like

adverb

Meanings

  1. 1

    in a like manner

    اسی طور سے۔ اسی طرح۔ ایسا

    • Be strong and quit yourselves like men.

      پکے رہو، اور مردوں کی طرح کام دو

    • Like as a father pitieth his children, so the Lord pitieth them that fear him.

      جس طرح باپ اپنے بچوں پر رحم کرتا ہے، اسی طرح خدا بھی ان پر جو اس سے ڈرتے ہیں رحم کرتا ہے

  2. 2

    probably

    اغلباً۔ غالباً۔ شاید

    • My grave like to be my wedding bed.

      میری چتا ہی شاید میرے بیاہ کی سیج بنے گی

204.

liking

noun

Meanings

  1. 1

    state

    حالت۔ دشا۔ گت

    • Their young one's are in good liking.

      ان کے بال بچے سب اچھی طرح ہیں

  2. 2

    inclination

    رغبت۔ چاہ۔ خواہش۔ ریجھ۔ شوق۔ اتوراگ۔ چاٹ۔ (پسند۔ ذوق۔ مذاق۔ توجہ۔ تعلق خاطر)

  3. 3

    pleasure

    خوشی۔ آنند

    • If I had liberty, I would do my liking. (Shakespeare)

      اگر مجھے آزادی ہوتی تو میں اپنے دل کی کرتا

    • lilac

      ن۔

205.

limit

noun

Meanings

  1. 1

    bound

    حد ۔ سوانا۔ سرحد۔ اور۔ چھور۔ (آخری سرا۔ انتہا)

  2. 2

    restriction

    قید۔ روک۔ بندھیچ۔ بند

    • I prithee, give no limits to my tongue, I am a king, and priviledged to speak. (Shakespeare)

      زبان میری ہرگز نہ تم روکو، صاحب میں شاہ ہوں، مجھے بولنا ہے گا واحب F.C

    • prison limits

      قید خانے کی حد۔ جہاں تک قیدی پھر سکے

206.

limy

adjective

Meanings

  1. 1

    چونا ملا ہوا

  2. 2

    لسلسا

207.

lipothymy

noun

غش۔ مورچھاگت۔ بیہوشی

208.

lithotomy

noun

پتھری نکالنے کا عمل جراحی

209.

lively

adjective

Meanings

  1. 1

    gay

    خوش طبع۔ خوش دل

    • see live 1,2,4.

  2. 2

    life-like

    منہ سے بولتا ہوا

    • I spied the lively picture of my father.

      میں نے اپنے باپ کی منہ سے بولتی ہوئی تصویر دیکھی

    • lively as tune

      چلتی لے

210.

loamy

adjective

پنڈول یا چکنی مٹی دار

Looking for classic Urdu literature? Read the books