nab
verb active
پکڑ لینا۔ دبوچنا۔ یکایک پکڑ لینا۔ آ گھیرنا۔ جھپٹنا۔ اچک لینا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 108
verb active
پکڑ لینا۔ دبوچنا۔ یکایک پکڑ لینا۔ آ گھیرنا۔ جھپٹنا۔ اچک لینا
noun
پہاڑ کی چوٹی۔ سکھر۔ ٹیکری
adjective
competent
قابل ۔ مستعد ۔ سامرتھی
fit
جوگ ۔ جوگا ۔ لائق ۔ قابل
An able man
قابل آدمی
(In comp.)
جوگ ۔ پذیر ۔ طلب
as : marriageable
بر جوگ ۔ بیاہن جوگ
tractable
تربیت پذیر
questionable
سوال طلب
to be able, v. n. 1. competent
لائق ہونا ۔ قابل ہونا
capable
سکنا ۔ بسانا ۔ بس چلنا ۔ اختیار یا طاقت رکھنا
adjective
کریہ ۔ مکروہ ۔ برا ۔ پاپی ۔ گھناؤنا
adjective
سزا طلب ۔ عدالتی ۔ نالش کے لائق ۔ نالش دائر کرنے کے قابل
adjective
بیچنے جوگ ۔ قابل انتقال ۔ انتقالی ۔ بکری جوگ
adjective
governable
مطیع ۔ فرماں بردار ۔ اطاعت پذیر ۔ آگیا مان ۔ بس جوگ
accountable
جواب دہ ۔ تابع
amenable to jurisdiction
زیر حکومت یا عدالت ۔ سیاست کے تابع ۔ متعلق علاقہ
adjective
قابل تحقیق ۔ نشچے جوگ
adjective
بیچی جوگ ۔قابل انتقال
adjective
پہنچنے جوگ ۔ قابل رسائی ۔ ملن ھار ۔ ممکن الحصول
Looking for classic Urdu literature? Read the books