neglect
noun
Meanings
- 1
not to treat with due attention
غفلت کرنا۔ خیال نہ کرنا۔ بھولنا۔ بسارنا
- 1
forbear to treat with respect
بے التفاتی کرنا۔ خبرگیری نہ کرنا۔ سدھ نہ لینا۔ بے توجہی کرنا۔ تغافل برتنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 18
noun
not to treat with due attention
غفلت کرنا۔ خیال نہ کرنا۔ بھولنا۔ بسارنا
forbear to treat with respect
بے التفاتی کرنا۔ خبرگیری نہ کرنا۔ سدھ نہ لینا۔ بے توجہی کرنا۔ تغافل برتنا
noun
disregard
بے التفاتی۔ حقارت۔ تحقیر۔ انادر
negligence
بھول۔ چوک۔ غلطی۔ خطا۔ قصور
carelessness
غفلت۔ بے پروائی۔ بے خبری۔ عدم خبر گیری۔ عدم تندہی۔ عدم توجہی
neglect of duties in zamindars
غفلت زمیندارانہ۔ بہ تعمیل مراتب مامورہ
wilful neglect
غفلت بالقصد۔ غفلت بالعمد۔ ہاتھ کھینچنا۔ دست کشی کرنا
adjective
careless
غافل۔ بے پروا۔ بے خبر
مجہول۔ کاہل۔ سست۔ ڈھیلا۔ تغافل شعار۔ غفلت شعار۔ سہل انگار
بے التفات۔ بے مروت
adverb
بے پروائی سے۔ بے خبری سے۔ بہ غفلت۔ غفلتاً۔ غفلت سے
noun
غفلت شعاری۔ تغافل شعاری۔ بے پروائی
adverb
بہ تغافل۔ بے خبری سے
noun
employment
کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل
Business is the salt of life. (Prov.)
شغل زندگی کی جان ہے ۔ خالی سے بیگار بھلی
(rather be pressed than idle)
transaction
کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد
Business neglected is business lost. (Prov.)
کام بِسرا ۔ کام اُسرا
(work forgotten, work marred)
(mercantile)
کار بیوہار ۔ سوداگری
office
دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار
Mind one's own business
اپنے کام سے کام رکھو
duty
فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت
matter in question
امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام
What is your business?
کیا کام ہے
business of importance
ضروری کام ۔ بڑا بھاری کام
carry on a business
سر انجام، بندوبست یا کاروبار کرنا ۔ کام چلانا ۔ کار براری کرنا
current business
چلتا کام ۔ کاروبار روزمرہ ۔ روزمرہ کا کام
despatch of business
کارگزاری ۔ کام چلانا، نکالنا یا بھگتانا ۔ بُھگتان
do one's business 1.
ٹھکانے لگانا ۔ کام بگاڑنا
حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا
drive a business
کام چلانا
extensive business
بڑا کارخانہ ۔ پھیلا ہوا کام ۔ بھاری کاروبار
have business with one
کسی سے سروکار یا مطلب رکھنا
knowledge of business
تجربہ کاری ۔ کاردانی ۔ معاملہ دانی
losing business
گھاٹے یا ٹوٹے کا کام۔ مندی دکان
man of business
کامی ۔ کار باری ۔ کاردان ۔ معاملہ دان ۔ بیوہاری آدمی
place of business
کوٹھی ۔ دفتر ۔ کارخانہ
thriving business
چلتی دکان ۔ بڑھتا کار ۔ چلتا پیشہ
noun
small apartment
کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ خانہ ۔ گھر
The brain contains ten thousand cells
In each some active fancy dwells. (Prior)
کوٹھڑی بھیجے میں ہیں گی دس ہزار ان کےاندر بستا ہے چنچل بچار F.C.
small cavity
چھید ۔ سوراخ
cave
گپھا ۔ کھو ۔ غار
In cottages and lowly cells
True piety neglected dwells. (Somerville)
جھوپڑوں اور گپھاؤں میں سچے جوگی ایکانت رہتے ہیں F.C.
noun
want of heat
سردی ۔ سیتلتائی ۔ ٹھنڈا پن
want of zeal
مردہ دلی ۔ کم توجہی
want of passion
سرد مہری ۔ ٹھنڈا پن
neglect, unconcern
رُکھائی ۔ بے پروائی
noun
confusion
الٹ پلٹ۔ گھال میل۔ گڈ مڈ۔ گول مال۔پریشانی۔ پراگندگی۔ انتشار۔ درہمی برہمی
neglect of system
بے ترتیبی۔ ابتری۔ بے سلسلہ بندی۔ بد انتظامی
tumult
ہلچل۔ کھلبلی۔ شور۔ ہنگامہ۔ بلوہ۔ غوغا۔ فتنہ۔ فتور۔ فساد۔ اپدرو۔ غدر۔ دنگا۔ رولا۔ بہدا
illness
خلل۔ ماندگی۔ عارضہ۔ بیماری۔ ناسازیٴ طبیعت۔ مرض۔ روگ۔ دکھ۔ کھید۔ ہرج مرج
disorder of the brain
خلل دماغ
Looking for classic Urdu literature? Read the books