Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ness”

Showing 1351–1360 of 1,522

1351.

trace

verb active

Meanings

  1. 1

    walk over

    چلنا۔ گزرنا

  2. 2

    خاکہ اتارنا یا کھینچنا۔ کھینچنا۔ نشان کرنا۔ نقشہ کھینچنا

  3. 3

    follow by footsteps

    سراغ، کھوج، پتا یا تھانگ لگانا

  4. 4

    follow with exactness

    پیروی کرنا۔ پیچھے یا قدم بہ قدم جانا

    • tracing paper

      زائچہ یا نقشہ کھینچنے کا کاغذ

1354.

transform

verb active

Meanings

  1. 1

    metamorphose

    شکل پلٹنا۔ صورت بدلنا۔ قلب ہیئت کرنا۔ کایا پلٹ کرنا

    • He, by his active nimbleness of hand

    • In a serpent would transform a wand. (Drayton)

      تیزیٴ دست و چابکی سے وہ سانپ کر دے گا چوب دستی کو F.C.

  2. 2

    پلٹنا۔ تبدیل کرنا۔ بدلنا

  3. 3

    (Math.)

    تبدیل معادلہ کرنا۔ مبادلہ کرنا

1355.

trimness

noun

درستی۔ صفائی۔ ٹیپ ٹاپ۔ خوش تربیتی

1356.

triteness

noun

پرانا پن۔ کہنگی۔ دیرینگی۔ فرسودگی

1357.

trivialness

noun

خفت۔ سبکی۔ ہلکا پن

1358.

troublesomeness

noun

آزار دہی۔ تکلیف دہی۔ ایذا رسانی

1359.

true-heartedness

noun

راست بازی۔ وفاداری

1360.

trueness

noun

سچائی۔ وفاداری۔ صحت۔ ٹھیک ہونا

Looking for classic Urdu literature? Read the books