Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“nib”

Showing 1–10 of 11

1.

nib

noun

Meanings

  1. 1

    a point

    چونچ۔ نوک

  2. 2

    a pin

    قلم کی زبان، ڈنک، قط یا نوک۔ نب

  3. 3

    of a scythe

    درانتی کا دستہ

2.

nibble

verb neutor

Meanings

  1. 1

    کترنا۔ کھٹکنا۔ کاٹنا۔ کتر کے کھانا

  2. 2

    carp at

    عیب گیری کرنا۔ حرف گیری کرنا۔ نکتہ چینی کرنا

  3. 3

    (as a fish)

    کھٹکارنا۔ کھٹھر دینا۔ ٹمکانا

3.

cannibal

noun

آدم خور ۔ مردہ خور ۔ منش بھکھشی ۔ راچھس

4.

cannibalism

noun

آدم خوری ۔ مردہ خوری

5.

discernible

adjective

ظاہر۔ نمودار۔ کھلا۔ آشکارا۔ عیاں۔ پرگھٹ۔ممیز۔ جو دکھائی دے سکے۔ جس کو دیکھ سکیں۔ ممکن الامتیاز۔ قابل دریافت۔ قابل ادراک۔ قابل فہم

6.

indiscernible

adjective

جو تمیز میں نہ آئے۔ نامعلوم۔ جس میں بصارت کام نہ کرسکے۔ غیر ممیز۔ ناقابل امتیاز۔ غیر محسوس

7.

mors

noun

موت۔ کال

Phrases & examples

  1. mors omnibus communis

    موت سب کو ہے

8.

mump

verb active

Meanings

  1. 1

    nibble

    ٹھونگنا۔ کٹکنا۔ کترنا۔ چبانا۔ کترنا۔ چونچ مارنا

  2. 2

    chatter unintelligibly

    چپکے چپکے اور جلد جلد بولنا۔ بڑبڑانا۔ کڑکڑانا۔ منہ میں بولنا۔ ہولے بولنا

  3. 3

    deceive

    چھلنا۔ دغا کرنا۔ فریب دینا۔ جُل دینا

9.

omnibus

noun

چار پہیوں کی ایک بڑی گاڑی۔ اومنی بس۔ بس

10.

pick

verb neutor

Meanings

  1. 1

    nibble

    کترنا۔ ہولے ہولے کھانا

  2. 2

    do anything nicely

    جز رسی سے کرنا۔ کرنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑنا

  3. 3

    steal

    چرانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books